آرتھر پارسن
Appearance
لیفٹیننٹ کرنل سر آرتھر ایڈورڈ براڈبینٹ پارسن (1884-1966) برطانوی بھارت میں ایک فوجی افسر تھے اور 1939ء میں موجودہ پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے گورنر تھے۔
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | چیف کمشنر بلوچستان 1936–1937 |
مابعد |
ماقبل | چیف کمشنر بلوچستان 1938–1939 |
مابعد |
ماقبل | گورنر خیبر پختونخوا 1939 |
مابعد |