مندرجات کا رخ کریں

ثابت بن خالد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 09:59، 21 ستمبر 2024ء از Tahir697 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (+ زمرہ:شہداء سریہ بئر معونہ (بذریعہ آلہ فوری زمرہ بندی))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ثابت بن خالد
معلومات شخصیت
پیدائشی نام ثابت بن خالد بن النعمان
والد خالد بن النعمان بن خنساء بن عسیرہ[1]
عملی زندگی
طبقہ صحابی
نسب النجاری الخزرجی
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوہ بدر
غزوہ احد

ثابت بن خالد غزوہ بدر میں شریک انصار صحابی ہیں۔

نسب

[ترمیم]

پورا نام ثابت بن خالد بن عمرو بن النعمان بن خنساء ہے۔ بنو مالک بن نجار سے ہیں ۔

غزوات

[ترمیم]

غزوہ بدر اور غزوہ احد میں شریک تھے۔

شہادت

[ترمیم]

جنگ یمامہ میں شہید ہوئے اور یہ بھی کہا گیا کہ ان کا شمار شہدائے بئر معونہ میں ہوتا ہے ۔[2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. الطبقات الكبرى لابن سعد - ثابت بْن خَالِد
  2. الاستيعاب فی معرفۃ الاصحاب ،مؤلف ابو عمر يوسف النمری القرطبی ناشر: دار الجيل، بيروت
  3. اصحاب بدر،صفحہ 135،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور