مندرجات کا رخ کریں

بالٹک زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:12، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
بالٹک
Baltic
نسل:Balts
جغرافیائی
تقسیم:
شمالی یورپ
لسانی درجہ بندی:ہند۔یورپی
ذیلی تقسیمات:
  • مغربی بالٹک
  • مشرقی بالٹک
آیزو 639-5:bat
کرہ لسانی:54= (phylozone)
گلوٹولاگ:None
east2280  (East Baltic)[1]
prus1238  (Prussian)[2]

بالٹک زبانیں (Baltic languages) ہند۔یورپی خاندان کی شاخ بالٹو-سلاوی زبانیں سے تعلق رکھتی ہیں۔ بالٹک زبانیں بنیادی طور پر بحیرہ بالٹک کے مشرقی اور جنوب مشرقی علاقوں میں بولی جاتی ہیں۔ دانشور عام طور بالٹک زبانیں کو دو گروہوں میں تقسیم کرتے ہیں : مغربی بالٹک اور مشرقی بالٹک


بیرونی روابط

[ترمیم]
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "East Baltic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Prussian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)