مندرجات کا رخ کریں

ایمپئیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 20:14، 29 جون 2022ء از اقبال کا شاہین (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ایمپئیر
Ampere
ایمپئیر
اکائی کی معلومات
نظام اکائیایس آئی بنیادی اکائیاں
اکائی ازبرقی رو
علامتA 
Named afterAndré-Marie Ampère

ایمپیئر برقی رو (Current) کی اکائی ہے۔ یہ نام فرانسیسی ماہر طبیعیات اینڈ ایمپیئر (1775‎-1836‎)‎ ‎کے نام سے منسوب ہے۔ اسے ‎ ‎(A) سے ظاہر کرتے ہیں۔ اگر ایک موصل (Conductor) کے کسی نقطہpoint)‎) سے ایک ثانیہ (second) میں ایک کولمب برقی رو گذرے تو اس نقطہ سے گزرنے والی برقی رو ایک ایمپیئر ہوتی ہے۔

يہ بین الاقوامی نظام اکائیات ميں برقی رو كى اكائى ہے اس سے مراد برقی رو كى وه مقدار ہے جو سلور نائٹريٹ كے آبى محلول سے ايک ثانیہ ميں 0.001118 گرام چاندى عليحده كر دے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔