تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر
صفحۂ صارف | تبادلۂ خیال | صفحات/نوٹس | شماریات | ذیلی صفحات | مہر دوستاں | برقی ڈاک | روبہ جات |
درخواست اردو سازی
سلام امین اکبر! درخواست اردو سازی کے صفحہ پر آپ نے کچھ عناوین کو اردوانے کی درخواست دی تھی۔ چنانچہ درخواست میں موجود الفاظ کی جانچ کرکے ان کو اردو میں تبدیل کردیا گیا ہے، آپ اپنی درخواست کا نتیجہ اپنے صفحہ صارف کے ذیلی صفحہ صارف:امین اکبر/درخواست اردوسازی میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
ہمارے جانب سے آپ کے لیے نیک خواہشات، ہمیں قوی امید ہے کہ آپ آئندہ بھی بدستور اپنی گرانقدر تحاریر وترامیم کے ذریعہ اردو ویکیپیڈیا کی ترقی وتوسیع میں حصہ لیتے رہیں گے۔ ممنونشعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 16:17, 31 مارچ 2014 (م ع و)
- اس اردو سازی کے بارے میں کیا رائے ہے آپ کی؟ --—خادم— 16:33, 31 مارچ 2014 (م ع و)
- بہت ہی بہترین چیز ہے۔ اس سے مقامات کے نام بنانے بہت آسان ہو گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اجر دے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 10:47, 1 اپریل 2014 (م ع و)
- لیکن آپ کی درخواست نہیں آرہی شہروں کے لیے —خادم— 10:51, 1 اپریل 2014 (م ع و)
- بس آج کل بجلی کا کچھ مسئلہ ہے۔ اسی وجہ سے زیادہ ٹائم نہیں دے پا رہا۔ اردو سازی میں زیادہ سے زیادہ کتنی انٹریاں آ سکتی ہیں، تاکہ اسی حساب سے فائل سیٹ کر لوں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 11:18, 1 اپریل 2014 (م ع و)
- اس کا اندازہ تو مجھے بھی نہیں ہے۔ میرے خیال میں کل آخری بار آپ نے جتنے الفاظ دیے تھے اتنے ہی دیں تو اچھا رہے گا۔ کیونکہ اتنے ہی الفاظ کو نصف گھنٹہ لگ جاتا ہے، نیز پھر مضامین بننے میں ایک گھنٹہ لگے گا۔ --—خادم— 11:29, 1 اپریل 2014 (م ع و)
- کل آپ نے 999 دیے تھے، اس کو ایک ہزار کردیں بس روبہ کی رجوع مکرر تخلیقات دیکھیں، درست کام ہے؟ نیا روبہ شروع کیا ہے۔ --—خادم— 11:31, 1 اپریل 2014 (م ع و)
- اردو نویسی کے بعد ابھی مضامین نہ بنائے جائیں، عنوان کا الف اور آ کی غلطیوں سے درست کر کے مضامین بنائے جائیں، جیسے آب حیاب اور آب کے پتہ نہیں بے شمار مقامات ہیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 11:42, 1 اپریل 2014 (م ع و)
- مطلب؟ میں سمجھا نہیں۔ --—خادم— 12:57, 1 اپریل 2014 (م ع و)
- آپ کے تحریر کردہ مضامین کی تازہ ترین تفصیلات --—خادم— 13:33, 1 اپریل 2014 (م ع و)

- میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ ایک مضمون اسٹريليا قومي كركٹ ٹيم بنا ہے۔ اس میں اسٹریلیا اصل میں آسٹریلیا ہوتا ہے۔ مضمون بنانے سے پہلے الفاظ کو ایک نظر دیکھ کر درست کر لیا جائے۔اردو نویسی میں تو ایسے ہی آئے گا مگر مقامات کا صفحہ بناتے ہوئے چیک کر لیا جائے۔میں ابواب کے مرکزی صفحات بنا لوں پھر باقی ابواب کا ڈیٹا یہاں کہیں پیسٹ کر دوں گا۔ آپ سب بناتے رہے گا ابواب اور میں نام مقامات کی طرف توجہ دوں گا۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:11, 1 اپریل 2014 (م ع و)
- جی جی یہ تو رجوع مکرر ہے، بغیر الف مد کے۔ روبہ مضمون نہیں بنا رہا ہے صرف رجوع مکررات تخلیق کررہا ہے۔ بہتر، لیکن اس بات کا خیال رکھیے گا کہ وہ ڈیٹا مرکزی نام فضا کے بجائے آپ کے صارف نام فضا میں پیسٹ کریں۔ اس وقت آپ نے نام مقامات کے نام سے جو کئی صفحات بنائے ہیں وہ اصل مضامین کی تعداد میں شمار ہورہے ہیں، اس لیے جیسے جیسے مقامات کے نام مکمل ہوتے جائیں ان صفحات کو حذف کرتے جائیں گے۔ --—خادم— 14:34, 1 اپریل 2014 (م ع و)
- مرکزی نام فضا میں اس لیے رکھے تھے تاکہ سب کی رسائی ہو بالکل میں یہی کہنا چاہ رہا تھا کہ جیسے جیسے صفحات بنتے جائیں، خالی صفحات کو حذف کر دیا جائے۔ ورنہ اس طرح تو ہزاروں خالی صفھات جمع ہو جائیں گے۔ ویسے ایک کام کر سکتا ہوں، اگر کہیں، نام مقامات کے ان صفحات میں انگریزی وکی پیڈیا کے صفحات کے لنک ڈال دوں۔؟امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:59, 1 اپریل 2014 (م ع و)
- نہیں میرے خیال میں انہیں حذف کرنا ہی بہتر ہوگا، ویسے جیسا آپ مناسب سمجھیں۔ نیز ایک نئی چیز ملاحظہ فرمائیں آخر کب تک انسان کام کرے گا
:)
--—خادم— 15:42, 1 اپریل 2014 (م ع و)

طریقہ منتقلی
امین بھائی، ایک اہم بات آپ کے علم میں لانا چاہتا ہوں کہ تبادلۂ خیال صفحات کے وثائق بنانے کا طریقہ کچھ الگ ہے۔ ابھی جس طریقہ سے آپ نے وثق بنایا ہے اس سے صفحہ وثائق کے تاریخچہ میں محض آپ کا نام ہوگا، جبکہ پیغامات کئی صارفین کے ہیں۔ جیسے ہم دوسرے صفحات کو منتقل کرتے ہیں ایسے ہی تبادلۂ خیال صفحہ کو بھی منتقل کریں، اور نام میں وثائق 2014 وغیرہ درج کردیں اور اس بات کا خیال رہے کہ رجوع مکرر کے بغیر منتقل کرنا ہوگا۔ اس طرح سے صفحہ کا مکمل تاریخچہ منتقل ہوجائے گا۔ --—خادم— 15:03, 1 اپریل 2014 (م ع و)
- شعیب بھائی بغیر رجوع مکرر کے صفحات منتقل کرنے کے اختیارات صرف منتظمین کے پاس ہیں، صارفین کے پاس اس طرح وثائق بنانے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے، وثائق بنانے کے لیے زمرہ جات کی خودکار منتقلی جیسا کوئی منصوبہ ہونا چاہیئے --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 15:42, 1 اپریل 2014 (م ع و)
- تو اس کے لیے ایسا کریں کہ رجوع مکرر کے ساتھ منتقل کریں لیکن اصل تبادلۂ خیال صفحہ میں منتقل کرنے کے بعد کوئی متن رکھ دیا جائے تاکہ وہ رجوع مکرر نہ رہے۔ خودکار منتقلی کا خیال عمدہ ہے اور عموما ویکیوں میں استعمال ہوتا ہے۔ کوشش کروں گا اس کے لیے بھی۔ --—خادم— 15:46, 1 اپریل 2014 (م ع و)
- طریقہ کار آپ کا سمجھ آ گیا، مگر میں چاہتا ہوں کہ 2014 کا تبادلہ خیال صرف ایک ہی فائل میں محفوظ ہو۔ اس لیے مجھے کٹ کر کے ہی پیسٹ کرنا پڑا۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:43, 1 اپریل 2014 (م ع و)
- تو اس کے لیے ایسا کریں کہ رجوع مکرر کے ساتھ منتقل کریں لیکن اصل تبادلۂ خیال صفحہ میں منتقل کرنے کے بعد کوئی متن رکھ دیا جائے تاکہ وہ رجوع مکرر نہ رہے۔ خودکار منتقلی کا خیال عمدہ ہے اور عموما ویکیوں میں استعمال ہوتا ہے۔ کوشش کروں گا اس کے لیے بھی۔ --—خادم— 15:46, 1 اپریل 2014 (م ع و)
الیاس علیہ السلام
تبادلۂ خیال:الیاس علیہ السلام --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:20, 3 اپریل 2014 (م ع و)
نام مقامات
- نام مقامات پر کام کب شروع کررہے؟ —خادم— 12:14, 6 اپریل 2014 (م ع و)
- صارف:امین اکبر/نام مقامات/زیر تکمیل اس پر ایک نظر ڈال لیں پھر اس کے صفحے بنا دیں، میں اپنے تبادلہ خیال پر بار بار درخواست مکمل کا پیغیام نہیں چاہتا۔ اس سے تو ہزاروں پیغام ہو جائیں گے۔ صرف ایک لائن لکھ دیا کریں پھر میں اگلے ڈال دوں گا۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:47, 6 اپریل 2014 (م ع و)
- روبہ کے کوڈ میں یہ فنکشن موجود ہے اس لیے وہ پیغام آپ کو دے گا، دوسرے صارفین کے لیے یہ پیغام اہمیت رکھتے ہیں۔
:)
—خادم— 14:30, 6 اپریل 2014 (م ع و)- چلیں ٹھیک ہے، میں سمجھا اس طرح ہو سکتا ہے، جی بالکل دوسرے صارفین کے لیے یہ واقعی اہم ہیں، اُن کو صارف صفحہ کا لنک مل جاتا ہے اس سےامین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:37, 6 اپریل 2014 (م ع و)
- آپ جیسا چاہ رہے ہیں ویسا بھی ممکن ہے اس کے لیے آپ {{nobots}} استعمال کرسکتے ہیں۔
:)
—خادم— 19:48, 6 اپریل 2014 (م ع و)- ملاحظہ فرمائیں صارف:محمد شعیب/درخواست اردوسازی
:)
—خادم— 07:54, 7 اپریل 2014 (م ع و)- آپ نے صارف:امین اکبر/نام مقامات/زیر تکمیل سے مواد ہٹا لیا؟ میں قیصرانی صاحب سے اسے چیک کرنے کے لیے کہا تھا، وہ انہی ممالک میں رہتے ہیں تو زیادہ بہتر انداز میں تلفظ درست کرپائیں گے۔
:)
—خادم— 11:02, 7 اپریل 2014 (م ع و)- معذرت میں نے دیکھا نہیں تھا، آپ نے اسے نام مقامات/سی/1 میں منتقل کردیا ہے، بہتر
:)
—خادم— 11:05, 7 اپریل 2014 (م ع و)
- معذرت میں نے دیکھا نہیں تھا، آپ نے اسے نام مقامات/سی/1 میں منتقل کردیا ہے، بہتر
- آپ نے صارف:امین اکبر/نام مقامات/زیر تکمیل سے مواد ہٹا لیا؟ میں قیصرانی صاحب سے اسے چیک کرنے کے لیے کہا تھا، وہ انہی ممالک میں رہتے ہیں تو زیادہ بہتر انداز میں تلفظ درست کرپائیں گے۔
- ملاحظہ فرمائیں صارف:محمد شعیب/درخواست اردوسازی
- آپ جیسا چاہ رہے ہیں ویسا بھی ممکن ہے اس کے لیے آپ {{nobots}} استعمال کرسکتے ہیں۔
- چلیں ٹھیک ہے، میں سمجھا اس طرح ہو سکتا ہے، جی بالکل دوسرے صارفین کے لیے یہ واقعی اہم ہیں، اُن کو صارف صفحہ کا لنک مل جاتا ہے اس سےامین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:37, 6 اپریل 2014 (م ع و)
- روبہ کے کوڈ میں یہ فنکشن موجود ہے اس لیے وہ پیغام آپ کو دے گا، دوسرے صارفین کے لیے یہ پیغام اہمیت رکھتے ہیں۔
روبہ فائل ڈاؤن لوڈنگ
شاید یہ روبہ آپ کے کام آئے :)
—خادم— 12:04, 7 اپریل 2014 (م ع و)
درخواست اردو سازی
سلام امین اکبر! درخواست اردو سازی کے صفحہ پر آپ نے کچھ عناوین کو اردوانے کی درخواست دی تھی۔ چنانچہ درخواست میں موجود الفاظ کی جانچ کرکے ان کو اردو میں تبدیل کردیا گیا ہے، آپ اپنی درخواست کا نتیجہ اپنے صفحہ صارف کے ذیلی صفحہ صارف:امین اکبر/درخواست اردوسازی میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
ہمارے جانب سے آپ کے لیے نیک خواہشات، ہمیں قوی امید ہے کہ آپ آئندہ بھی بدستور اپنی گرانقدر تحاریر وترامیم کے ذریعہ اردو ویکیپیڈیا کی ترقی وتوسیع میں حصہ لیتے رہیں گے۔ ممنونشعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 12:50, 7 اپریل 2014 (م ع و)
- تکمیلامین اکبر (تبادلۂ خیال) 07:50, 8 اپریل 2014 (م ع و)
اردو سازی
ابھی اردو سازی کے لیے درخواست نہ دیں، اس کے لیے ایک ٹول پر کام ہورہا ہے، اگر کامیابی ہوگئی تو اس روبہ سے کہیں زیادہ بہتر وہ ہوگا اور اغلاط بھی انتہائی کم ہوگی۔ :)
—خادم— 12:24, 8 اپریل 2014 (م ع و)
- جی بہتر، اس کے لیے ہم ترتیب وار کام کریں گے۔ سب سے پہلے ہم سی کے حروف پر کام ختم کریں گے، پھر دوسرے چھیڑیں گے۔ سی کے ابھی 23000 مقامات رہتے ہیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:14, 8 اپریل 2014 (م ع و)
- جی جی، اس وقت میں جے پر کام کررہا ہوں۔ ٹول مکمل ہوجانے کے بعد ترتیب وار کام کریں گے
:)
—خادم— 14:20, 8 اپریل 2014 (م ع و)
اردو سازی ٹول
ایک کام اگر ہو سکتا ہے تو یہ کریں کہ جو الفاظ ہم کلمہ نویسی میں کرنا چاہتے ہیں روبہ سے پہلے انگریزی ویکی پیدیا رپر چیک کرے اور اس کا اگر اردو صفحہ ہو تو ترجمے میں اردو والا صفحہ دے، مثال کے طور پر New York کا اگر ہم ترجمہ کرائیں تو وہ نگرییز ویکی کے نیویارک کا صفحہ دیکھے، اس کے اردو صفحے نیویارک کو ترجمہ میں لکھ دے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:53, 8 اپریل 2014 (م ع و)
- جی بالکل ہوسکتا ہے، بلکہ میرا ذہن میں یہ منصوبہ تھا کہ ایسے الفاظ کی مکمل فہرست یہیں اردو ویکیپیڈیا پر کہیں رکھ دی جائے جنہیں روبہ چیک کرلے، اگر وہ لفظ اس میں مل جائے تو اردو سازی میں وہی درج کرے۔ لیکن پھر جب سے ٹول کا خیال آیا ہے روبہ کا منصوبہ ڈراپ کردیا ہے۔ روبہ ایک ہزار الفاظ کی اردو سازی میں ایک گھنٹہ صرف کرتا ہے اغلاط کے ساتھ، جبکہ ٹول کی مدد سے ہم یہی کام پانچ منٹ میں کرپائیں گے محض کاپی پیسٹ کے ذریعہ
:)
—خادم— 15:03, 8 اپریل 2014 (م ع و)- امین بھائی، مجوزہ ٹول تقریبا مکمل ہوگیا ہے۔ ٹول لیبز پر اس ٹول کو آپ یہاں ملاحظہ کرسکتے ہیں اور تجربہ کرسکتے ہیں۔ البتہ ایک ہزار سے زائد نام درج کرنے پر کام نہیں کرے گا، نیز انگریزی حروف تہجی کے علاوہ دیگر حروف مثلا ç، Ở کو تبدیل نہیں کرے گا، ایسے حروف کو قریب ترین انگریزی الفاظ سے تبدیل کرنے کے لیے پہلے اس ٹول کو استعمال کرلیں، اس کے بعد الفاظ کو اردو سازی ٹول میں پیسٹ کرکے اردو نتیجہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایسے الفاظ جن کا ترجمہ درکار ہوتا ہے نہ کہ اردو سازی مثلا ڈسٹرکٹ کے بجائے ضلع، سٹی کے بجائے شہر، انڈیا کے بجائے بھارت، ایسے الفاظ کے لیے مقامی ڈکشنری تیار کرلی ہے۔ اب یہ مسئلہ بھی حل ہوگیا ہے۔ آپ مزید تجربات کریں، اگر مزید ایسے الفاظ ملتے ہیں جن کی اردو سازی کے بجائے ترجمہ درکار ہے تو مجھے اطلاع کردیں۔ اس وقت لوکل ڈکشنری میں درج ذیل الفاظ شامل کیے ہیں:
"District": "ضلع",
"New": "نیو",
"India": "بھارت",
"new": "نیو",
"Township": "ٹاؤنشپ",
"township": "ٹاؤنشپ",
"municipality": "بلدیہ",
"Municipality": "بلدیہ",
"City": "سٹی",
"city": "سٹی",
"Autonomous": "خودمختار",
"autonomous": "خودمختار",
"Cyprus": "قبرص",
"cyprus": "قبرص",
"Province": "علاقہ",
"province": "علاقہ",
"East": "مشرقی",
"West": "مغربی",
"North": "شمالی",
"South": "جنوبی",
"east": "مشرقی",
"west": "مغربی",
"north": "شمالی",
"south": "جنوبی",
"Wyoming": "وایومنگ",
"Prefecture": "پریفیکچر",
"prefecture": "پریفیکچر",
"and": "و",
"And": "و",
"Khorasan": "خراسان",
"khorasan": "خراسان",
"Illinois": "الینوائے",
"illinois": "الینوائے",
"Olya": "علیا",
"Sofla": "سفلی",
"Yusef": "یوسف",
"ville": "ویل",
"Jordan": "اردن",
"Cameroon": "کیمرون",
"constituency": "حلقہ انتخاب",
"Constituency": "حلقہ انتخاب",
"Voivodeship": "صوبہ",
"voivodeship": "صوبہ",
"Delhi": "دہلی"
:)
—خادم— 13:43, 22 اپریل 2014 (م ع و)
- بہت بہترین ٹول ہے۔ مگر کیا اس طرح ہو سکتا ہے کہ یہ پہلے انگریزی ویکیپیڈیا پر انگریزی نام دیکھ کر اس کا اردو صفحہ ترجمہ کرے۔ جیسے میں نے اپنے شہر Muzaffargarh کو ڈالا تو رزلٹ ”مزففرگاڑھ“ آیا۔امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:54, 22 اپریل 2014 (م ع و)
- "Voivodeship": "صوبہ"
- "province": "علاقہ" یہ صحیح نہیں ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:04, 22 اپریل 2014 (م ع و)
- بہت بہترین ٹول ہے۔ مگر کیا اس طرح ہو سکتا ہے کہ یہ پہلے انگریزی ویکیپیڈیا پر انگریزی نام دیکھ کر اس کا اردو صفحہ ترجمہ کرے۔ جیسے میں نے اپنے شہر Muzaffargarh کو ڈالا تو رزلٹ ”مزففرگاڑھ“ آیا۔امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:54, 22 اپریل 2014 (م ع و)
لوگو
ممکن ہے کل ہم پچاس ہزار کا ہدف مکمل کرلیں، اس موقع پر ویکی روایت کے مطابق کچھ دنوں کے لیے لوگو تبدیل کیا جاتا ہے۔ طاہر بھائی نے کچھ لوگوز بنائے ہیں جن میں ایک فائنل کرنا ہے، آپ ان کے تبادلۂ خیال پر جاری گفتگو میں تبصرہ فرمائیں۔ :)
—خادم— 14:18, 22 اپریل 2014 (م ع و)
دعوت تبصرہ اظہار تاثرات
السلام علیکم جناب امین اکبر! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔
آج اردو ویکیپیڈیا نے اپنا اولین ہدف پچاس ہزار مضامین کا اپنا اولین ہدف پورا کیا ہے، خوشی کے اس موقع پر یہاں جشن پچاس ہزاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ سے اس جشن میں شرکت اور اظہار تاثرا�� کی پرخلوص درخواست ہے، آنجناب کی تشریف آوری ہم سب کے لیے باعث مسرت ہوگی۔ والسلام :)
—خادم—
برائے مہربانی
السلام علیکم جناب امین اکبر صاحب! اللہ سے دعا ہے کہ آپ تندرست رہے۔
جناب التجا یہ ہے کہ میں نے اپنا نام منتظم بننے کے لئے نامزد کیا ہے ( دیکھئے:: ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/عثمان خان شاہ) اور جیسا کہ آپ ویکیپیڈیا کے بہترین صارفین میں سے ہیں،اس ناچیز کو آپ کی رائے کی ضرورت ہے، امید ہے آپ مجھے اپنی رائی سے نوازیں گے۔ آپ کا ساتھی فی الہدف۔--
♥ خیرخواہ عثمان♥ 12:12, 24 اپریل 2014 (م ع و)پرچم کے مضامین
امین بھائی، ایئر پورٹ والے مضامین کا کیا بنا؟ اگر ان مضامین کے عنوانات کی اردو سازی درکار ہے تو اس کے لیے ٹول کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ نیز کیا تمام ممالک کے پرچم پر مضامین بن سکتے ہیں؟ یہ تمام مضامین اس زمرہ اور اس زمرہ میں موجود ہیں۔ :)
—خادم— 13:08, 26 اپریل 2014 (م ع و)
- ائیر پورٹ کے بھی بنا دوں گا، آپ بس نام مقامات پر لگے رہیں، جب تک یہ مکمل نہ ہو آپ نے دوسرا کوئی کام نہیں کرنا۔ باقی سب کام ہوتے رہیں گے۔ کمپنی، ریلوے اسٹیشن، ائیرپورٹ کے مضامین میں بناؤں گا۔ باقی آپ نام مقامات کر لیں، پرچم کے مضامین طاہر بھائی اور دیگر دوست دیکھ لیں گے۔ میں زیادہ نہیں مگر تھوڑا تھوڑا کام کرتا جا رہا ہوں، دوسرے دوستوں کے ذمے اس لیے نہیں لگا رہا کہ شروع سے میں نے کام کیا ہے اس لیے زیادہ بہتر طور پر ہینڈل کر سکتا ہوں۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:45, 26 اپریل 2014 (م ع و)
درخواست ویکی کتب میں
السلام علیکم جناب امین اکبر صاحب! آپ کی رائے اس صفحہ میں درکار ہے۔ :)
—خادم—
Wiki Quote
- بطور خاص آپ کی توجہ کا متقاضی
:)
—خادم— 12:24, 7 مئی 2014 (م ع و)- میں ڈاکٹر صاحب کا کام اس ویب سائٹڈاکٹر محمد حمید اللہ پر جمع کر رہا ہوں، جو مواد چاہیں یہاں سے لے لیں اور صفحے میں یہاں کا لنک ڈال دیں۔ اس سائٹ کو پروموٹ بھی کریں۔ اس کا یڈمن میں خود ہوں، امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:06, 8 مئی 2014 (م ع و)
اردو ویکی اقتباسات پر رائے شماری
جناب امین اکبر صاحب! اردو ویکی اقتباسات ایک طویل عرصہ سے غیر فعال تھا۔ حال ہی میں اردو ویکیپیڈیا کے پچاس ہزاری ہدف کی تکمیل پر دیگر غیر متحرک منصوبوں کو بھی فعال کیا جارہا ہے، اردو ویکی کتب بھی کچھ دنوں میں فعال ہوجائے گا۔ اب اردو ویکی اقتباسات کو فعال کیا جانا ہے، اس سلسلہ میں وہاں منتظمی کے اختیارات کی از حد ضرورت پڑ رہی ہے۔ چنانچہ اردو ویکی کے قدیم ترین صارف قیصرانی صاحب کو منتظمی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس رائے شماری میں اپنی رائے عنایت فرمائیں۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:15، 7 مئی 2014 (م ع و)
بوکو حرام
میں معذرت چاہتا ہوں، اس کو اس لیے نکالا کیونکہ اس کا کوئی ابھی ربط بھی تک اردو ویکی پر نہیں تھا، وہ سرخ ہی سرخ نظر آ رہا تھا، آپ اس کو اگر ایا بار استرجع کر دیں تو بچصا ہو گا، کیوںکہ سانچے کے جو جو حصے ترجمہ ہوۓ وہ سب بھی ختم ہو گئے ہیں، جس کی آپ بات کر رۓ ہیں وہ میں دو بارہ انگریزی ویکی سے لگا دیتا ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:54, 9 مئی 2014 (م ع و)
انعامی مقابلہ
السلام علیکم جناب امین اکبر صاحب! آپ سے درخواست ہے کہ اس منصوبہ پر نظر ڈالیں اور تبادلۂ خیال صفحہ پر جو امور طے نہیں ہوسکے ان کے متعلق آراء دیں نیز کوئی اعتراض یا مزید کوئی تجویز ہو تو پیش کریں۔ :)
—خادم— 09:43, 10 مئی 2014 (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے
ستارہ ریل گاڑی | ||
امین اکبر صاحب کے لیے پاکستان ریلویز سے متعلقہ مضامین پر یہ ستارہ ریل گاڑی پیش کیا جاتا ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:06, 16 مئی 2014 (م ع و) |
- بہت بہت شکریہ طاہر بھائی، اس ویکی پیڈیا پر ریلوے کے حوالے سے مضامین پر ستارہ ریل گاڑی، چاند ریل گاڑی اور سورج ریل گاڑی کے اصل حقدار تو صرف اور صرف عدنان ریل صاحب ہیں، میں تو بس اُن کے لیے خاکے بنا رہا ہوں، اصل رنگ تو انہوں نے بھرنے ہیں۔ بہت بہت شکریہ۔12:23, 16 مئی 2014 (م ع و)
اپ اینڈ ڈاؤن ٹرین
وعليكم اسلام !
آنے اور جانے والی ٹرینوں کی الگ الگ شناخت کے لیے اپ اینڈ ڈاؤن کی اصلاحات استمال کی جاتیں ہیں۔ کراچی سے اندرون ملک مثال لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، پشاور، اور کوئٹہ جانے والی ٹرینوں کے نام یا کوڈ کے ساتھ اپ اوراندرون ملک سے کراچی آنے والی ٹرینوں کے نام یا کوڈ کے ساتھ ڈاؤن کی اصلاح استمال کی جاتی ہے۔ کراچی ملک کے دوسرے حصوں سے نیچے ہے اور ٹرین اندرون ملک جاتے ہوے اوپر کی طرف جاتی ہے، اسی طرح اندرون ملک سے آتے ہوے ٹرین نیچے کی طرف آتی ہے۔ اس لیے یہ اصلاحات ایجاد ہوئیں۔ Adnanrail (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:25, 16 مئی 2014 (م ع و)