کھُلنا
Appearance
(کھلنا سے رجوع مکرر)
খুলনা | |
---|---|
ام البلاد | |
ملک | بنگلادیش |
ڈویژن | کھُلنا ڈویژن |
ضلع | ضلع کھُلنا |
میونسپل کونسل: | 12 دسمبر 1884 |
میونسپل کارپوریشن: | 12 دسمبر 1984 |
سٹی کارپوریشن: | 6 اگست 1990 |
حکو��ت | |
• قسم | سٹی کارپوریشن |
• میئر | منیر الزمان منی (بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی) |
رقبہ[1] | |
• ام البلاد | 59.57 کلومیٹر2 (23 میل مربع) |
بلندی | 9 میل (30 فٹ) |
آبادی (2012)[2] | |
• کثافت | 14,364/کلومیٹر2 (37,200/میل مربع) |
• میٹرو | 1,435,422 |
منطقۂ وقت | بنگلہ دیش معیاری وقت (UTC+6) |
قومی کالنگ رمز | +88 |
کالنگ رمز | 041 |
شرح خواندگی | 59.1%[3] |
رمز ڈاک | کھُلنا جی پ�� او 9000 & کھلنا ہیڈ آفس 9100 |
ویب سائٹ | Khulna City Corporation Official Khulna District |
کھُلنا (Khulna) (بنگالی: খুলনা) ضلع کھلنا کا صدر مقام اور کھُلنا ڈویژن کے اہم ترین شہر ہے۔ یہ بنگلہ دیش کے جنوب مغربی علاقہ میں موجود ہے۔
کھُلنا ڈھاکہ اور چٹاگانگ کے بعد بنگلہ دیش کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ اس کا حوالہ اکثر صنعتی شہر (بنگالی: শিল্প নগরী) کے طور پر دیا جاتا ہے۔
شہر کی آبادی (سٹی کارپوریشن کے دائرہ کار کے تحت) 2007 کے تخمینے کے مطابق 1،000،000 تھی۔ وسیع تر شماریات بشمول میٹروپولیٹن ایک اندازے کے مطابق اس کی آبادی 1435422 ہے۔[4]
آب و ہوا
[ترمیم]آب ہوا معلومات برائے کھلنا | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 25.6 (78.1) |
28.5 (83.3) |
33.1 (91.6) |
34.6 (94.3) |
34.3 (93.7) |
32.9 (91.2) |
31.8 (89.2) |
31.8 (89.2) |
32.0 (89.6) |
32.0 (89.6) |
29.9 (85.8) |
26.5 (79.7) |
31.1 (88) |
اوسط کم °س (°ف) | 12.4 (54.3) |
15.4 (59.7) |
20.5 (68.9) |
23.9 (75) |
25.2 (77.4) |
26.1 (79) |
26.0 (78.8) |
26.2 (79.2) |
25.8 (78.4) |
24.1 (75.4) |
19.6 (67.3) |
13.6 (56.5) |
21.6 (70.9) |
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) | 13.3 (0.524) |
44.4 (1.748) |
52.1 (2.051) |
87.5 (3.445) |
200.0 (7.874) |
335.6 (13.213) |
329.8 (12.984) |
323.5 (12.736) |
254.7 (10.028) |
129.8 (5.11) |
32.1 (1.264) |
6.6 (0.26) |
1,809.4 (71.236) |
اوسط بارش ایام (≥ 0.1 mm) | 2 | 3 | 3 | 6 | 11 | 14 | 17 | 16 | 13 | 7 | 2 | 1 | 95 |
ماخذ: Weather Base |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Area, Population and Literacy Rate by Paurashava –2001" (PDF)۔ Bangladesh Bureau of Statistics۔ 2001۔ 10 جون 2007 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2009
- ↑ [1] 2010 Population Estimate. Retrieved on 19 August 2010.
- ↑ "Khulna"۔ Banglapedia۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2010
- ↑ (pdf-file) 2007 Population Estimate. Retrieved on 19 August 2009.
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر کھُلنا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Khulna سفری راہنما منجانب ویکی سفر
- کھلنا سٹی کارپوریشن کی سرکاری ویب گاہ
- کھلنا پر بنگلہپیڈیا مضمونآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ banglapedia.org (Error: unknown archive URL)
- بنگلہ دیش میں کھلنا گائیڈآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ discoverybangladesh.com (Error: unknown archive URL)
- ایم ایس این نقشہ[مردہ ربط]