کاؤنٹی نشست
Appearance
(کاؤنٹی مرکز سے رجوع مکرر)
کاؤنٹی مرکز یا کاؤنٹی نشست (انگریزی: County seat) ایک اصطلاح ہے جو صوبہ کے انتظامی مرکز کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس اصطلاح کا استعمال ریاستہائے متحدہ امریکا میں زیادہ ہوتا ہے۔
ریاست ہائے متحدہ میں ایک سے زیادہ کاؤنٹی نشستوں والی کاؤنٹیاں
[ترمیم]زیادہ تر کاؤنٹیوں کی صرف ایک کاؤنٹی نشست ہے، تاہم الاباما، آرکنساس، آئیووا، کینٹکی، میساچوسٹس، مسیسپی، مسوری، نیو ہیمپشائر اور ورمونٹ میں کئی کاؤنٹیوں کی دو یا دو سے زیادہ کاؤنٹی نشستیں ہیں۔
- کافی کاؤنٹی، الاباما[1]
- سینٹ کلیر کاؤنٹی، الاباما
- آرکنساس کاؤنٹی، آرکنساس
- کیرول کاؤنٹی، آرکنساس
- کلے کاؤنٹی، آرکنساس
- کریگہیڈ کاؤنٹی، آرکنساس
- فرینکلن کاؤنٹی، آرکنساس
- لوگن کاؤنٹی، آرکنساس
- مسیسپی کاؤنٹی، آرکنساس
- پریری کاؤنٹی، آرکنساس
- سیبسٹین کاؤنٹی، آرکنساس
- یل کاؤنٹی، آرکنساس
- لی کاؤنٹی، آئیووا
- کیمبل کاؤنٹی، کینٹکی
- کینٹان کاؤنٹی، کینٹکی
- ایسیکس کاؤنٹی، میساچوسٹس
- مڈلسیکس کاؤنٹی، میساچوسٹس
- پلایماؤت کاؤنٹی، میساچوسٹس
- بولیور کاؤنٹی، مسیسپی
- کیرول کاؤنٹی، مسیسپی
- چکاسا کاؤنٹی، مسیسپی
- ہیریسن کاؤنٹی، مسیسپی
- ہائنڈز کاؤنٹی، مسیسپی
- جیسپر کاؤنٹی، مسیسپی
- جونز کاؤنٹی، مسیسپی
- پینولا کاؤنٹی، مسیسپی
- ٹالاہاچی کاؤنٹی، مسیسپی
- یالوبوشا کاؤنٹی، مسیسپی
- جیکسن کاؤنٹی، مسوری
- ہلزبرووہ کاؤنٹی، نیو ہیمپشائر
- سینیکا کاؤنٹی، نیویارک
- بینینگٹن کاؤنٹی، ورمونٹ
فہارست ریاست ہائے متحدہ کی کاؤنٹی نشستیں بلحاظ ریاست
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Coffee County, Alabama۔ "History of Coffee County"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2011