آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رمزِ ڈاک (Postal Code) کو عرف عام میں اس کے انگریزی متبادل پوسٹ کوڈ سے یاد کیا جاتا ہے۔ ہر علاقہ کو ایک رمز دیا جاتا ہے جس سے ڈاک کے نظام میں آسانی رہتی ہے۔
|
ویکی ذخائر پر رمزِ ڈاک
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |