خواندمیر
Appearance
(غیاث الدین خواندمیر سے رجوع مکرر)
محمد خواند میر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1475ء ہرات، خراسان (موجودہ افغانستان) [1] |
وفات | 1534/37 تدفین دہلی، بھارت [1] |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی [2] |
کارہائے نمایاں | حبیب السیر |
درستی - ترمیم |
غیاث الدین خواندمیر(پیدائش: 1475ء— وفات: 1534ء) دسویں صدی ہجری کے ایرانی مؤرخ تھے۔[1] میرخواند کے نواسے ہیں۔ میر خواند کی وفات کے بعد ان کی مشہور تصنیف روضتہ الصفا کی ساتویں جلد غیاث الدین خواندمیر نے مکمل کی۔ جس میں سلطان حسین بایقرا کے زمانے سے 929ھ تک کے تاریخی واقعات تفصیل سے بیان کیے ہیں۔ خواند میر نے اس ضخیم تاریخ کا خلاصہ 1499ء میں بنام ’’خلاصتہ الاخبار ‘‘ تیار کیا۔
پیدائش
[ترمیم]880ھ میں پیدا ہوئے۔
وفات
[ترمیم]942ھ یا 943ھ میں ہندوستان کے شہر دہلی میں وفات پائی۔ اور امیر خسرو اور نظام الدین اولیاء کے مزار کے قریب دفن ہوئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ غیاث الدین خواندمیر – بریطانیکا آن لائن انسائکلوپیڈیا
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/111249791 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2020
زمرہ جات:
- 1470ء کی دہائی کی پیدائشیں
- 1530ء کی دہائی کی وفیات
- ایرانی مورخین
- پاکستان کے مورخین
- پندرہویں صدی کی ایرانی شخصیات
- پندرہویں صدی کے مؤرخین
- سولہویں صدی کی ایرانی شخصیات
- سولہویں صدی کے مؤرخین
- قرون وسطی کی فارسی شخصیات
- مغلیہ سلطنت میں ایرانی تارکین وطن شخصیات
- مؤرخین ہندوستان
- ہرات کی شخصیات
- مغلیہ دور کے مؤرخین
- تیموری سلطنت کے مورخین