قوم جوجی اردو
Appearance
(اردوئے زریں کے بازو سے رجوع مکرر)
قوم جوجی اردو (Hordes of the Jochid Ulus) کے دو بڑے لشکر سفید اردو (White Horde) اور ازرق اردو (Blue Horde) ہیں۔ رشید الدین فضل اللہ ہمدانی کے مطابق چنگیز خان کے سب سے بڑے بیٹے جوجی خان کے 14 بیٹے تھے۔ اس کی وفات کے بعد اس کی جاگیر اور علاقوں پر بھائیوں نے باتو خان کی حکمرانی تسلیم کر لی اور اسے خان کا درجہ دیا۔ اردو خان جو دونوں میں سے بڑا تھا اس نے بھی باتو خان کو اردوئے زریں کا خاقان تسلیم کیا۔ اردو اپنے کچھ چھوٹے بھائیوں کے ساتھ قوم جوجی کے اردوئے زریں کے مشرقی بازو کی حکمرانی کرتا تھا جبکہ باتو اور دیگر بھائی مغربی حصے کے حکمران تھے۔ ان کے لشکروں (اردو) کو سفید، ازرق اور سرمئی ناموں سے یاد کیا جاتا تھا۔
تصاویر
[ترمیم]-
اردوئے زریں کا کماندار
-
گرینڈ ڈیوک میخائل کا قتل اور اردوئے زریں
-
اردوئے زریں جنگ کے دوران
-
دریائے اوگرا کے قریب پڑاو
-
امیر تیمور کی افواج اردوئے زریں کو روندتے ہوئے
-
ماسکو کا محاصرے
-
جنگ کولی کوو
-
اردوئے زریں کے ظروف
-
مغول سلطنت، 1300
-
اردوئے زریں
-
اردوئے زریں کا کماندار ایک روسی شہر میں
-
سرائے باتو