فلکیاتی اکائی
Appearance
فلکیاتی اکائی | |
---|---|
سرخ لکیر زمین سے سورج تک کے فاصلے کو ظاہر کرتی ہے جو اوسطاً، تقریباً ایک فلکیاتی اکائی کے برابر ہے۔ | |
اکائی کی معلومات | |
نظام اکائی | Astronomical system of units (Accepted for use with the SI) |
اکائی از | لمبائی |
علامت | au or ua |
معکوس اکائی | |
1 au or ua میں ... | ... مساوی ہے ... |
میٹرک (ایس آئی) اکائیاں | 597870700 میٹر 149 |
imperial & US units | ×107 میل 9.2956 |
astronomical units | ×10−6 pc 4.8481 ×10−5 ly 1.5813 |
اصطلاح | term |
---|---|
فلکیاتی اکائی |
astronomical unit |
زمین اور سورج کے درمیان اوسط فاصلہ، تقریباً 150 ملین کلومیٹر، فلکیاتی اکائی (ua) کہلاتا ہے۔ جس طرح کہکشانوں میں پائے جانے والے اجسام کے درمیان فاصلے کو نوری سال میں ناپا جاتا ہے، اسی طرح نظام شمسی میں پائے جانے والے فلکی اجسام کے درمیان فاصلے کو ناپنے کی اکائی “فلکیاتی اکائی“ ہے۔
مثالیں
یہ فاصلے، لگ بھگ اوسطی فاصلے ہیں۔ یہ خیال رکھنا ضروری ہے کہ فلکیاتی اجسام کے درمیان فاصلے ان کی مداری اور محوری گردشوں اور دیگر وجوہات سے بدلتے رہتے ہیں۔
- چاند اور زمین کے درمیان فاصلہ = 0.0026 ± 0.0001 ف۔ ا۔
- زمین اور سورج باہم
1.0 ± 0.02 AU
فاصلے پر ہیں۔ - مریخ اور سورج باہم
1.52 ± 0.14 AU
فاصلے پر ہیں۔ - مشتری اور سورج باہم
5.20 ± 0.05 AU
فاصلے پر ہیں۔ - پلوٹو اور سورج باہم
39.5 ± 9.8 AU
فاصلے پر ہیں۔ - کوئپر پٹی سورج سے
35 AU
فاصلے پر شروع ہوتی ہے۔ - 16 نومبر 2008 سے وائجر اول سب سے دور مصنوعی چیز ہے سورج سے۔
- پروکسیما قنطورس (زمین سے دوسرا نزدیک ستارہ) سورج سے تقریبا 268000 فلکاتی اکائی سے دور ہے۔
- The distance from the Sun to the centre of the جادہ شیر is approximately 1.7 × 109 AU