مندرجات کا رخ کریں

فہرست ممالک بلحاظ سیمنٹ پیداوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:12، 31 جنوری 2025ء از InternetArchiveBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

یہ فہرست سیمنٹ پیدا کرنے والے سرفہرست ممالک کی ہے جو USGS منرل پروگرام سیمنٹ رپورٹ (جنوری 2012) کی تیار کردہ ہے۔[1]

پہلے درجہ پر چین، دوسرے پر بھارت اور تیسرے درجہ پر ریاستہائے متحدہ امریکا ہیں اور یہ تینوں ممالک عرصہ چھ سال سے انہی درجات پر فائز ہیں۔

2011ء میں سیمنٹ کی پیداوارe:

درجہ ملک/خطہ ملین ٹن
1  چین 2,000
2  بھارت 210
3  ریاستہائے متحدہ 68.4
4  ترکیہ 64
5  برازیل 62.6
6  روس 52
7  ایران 52
8  ویت نام 50
9  جاپان 47
10  جنوبی کوریا 46
11  مصر 45
12  سعودی عرب 44
13  تھائی لینڈ 36
14  اطالیہ 35
15  میکسیکو 35
16  جرمنی 33
17  پاکستان 30
18  انڈونیشیا 22
19  ہسپانیہ 20.7
 دیگر 480
2011ء عالمی پیداوار 3,400

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 2012-07-06 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-09