مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2024/ہفتہ 12

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:45، 13 دسمبر 2024ء از Fahads1982 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: ویکائی بذریعہ پیش کار)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
صحرائے ایٹاکاما
صحرائے ایٹاکاما

 • …کہ قرآن مجید میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا نام 136 مرتبہ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نام 25 مرتبہ اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نام 4 مرتبہ آیا ہے؟
 • … کہ چلی میں صحرائے ایٹاکاما (تصویر میں) کو دنیا کا خشک ترین صحرائی علاقہ سمجھا جاتا ہے اور یہاں چند مقامات ایسے ہیں جہاں کئی صدیوں سے بارشیں نہیں ہوئیں؟
 • …کہ دنیا میں سب زیادہ خام تیل پیدا کرنے والا ملک سعودی عرب ہے؟
 • …کہ برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ دوم برطانیہ پر سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی خاتون حکمران ہیں؟
 • … کہ پرتگال کا دار الحکومت لزبن، روم، پیرس اور لندن سے بھی پرانا ہے؟