کارل ایڈون ویمین
Appearance
کارل ایڈون ویمین | |
---|---|
(انگریزی میں: Carl Wieman) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 مارچ 1951ء (74 سال)[1][2][3] کورویلس |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | University of British Columbia یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر یونیورسٹی آف مشی گن |
مادر علمی | جامعہ سٹنفورڈ (–1977)[4] میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیک��الوجی (–1973)[4] |
تخصص تعلیم | طبیعیات ،طبیعیات |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی ،بی ایس سی |
ڈاکٹری مشیر | تھیوڈر ڈبلیو ہائنچ |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ [4]، اکیڈمک [4] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | برٹش کولمبیا یونیورسٹی ، مشی گن یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر [5]، جامعہ سٹنفورڈ [4] |
اعزازات | |
تمغا اورسٹڈ (2007)[6] نوبل انعام برائے طبیعیات (2001)[7][8] تمغا بنجمن فرینکلن (2000) شاہ فیصل بین الاقوامی انعام برائے سائنس (1997) جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (1990)[9] |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
کارل ایڈون ویمین امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 2001 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان ارک الن کورنل اور جرمن سائنس دان ولف گینگ کٹرلی کے ساتھ بوس آئنسٹائن کنڈنسیشن پر کام کرنے کیوجہ سے حاصل کیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Carl-Wieman — بنام: Carl E. Wieman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/wieman-carl-edwin — بنام: Carl Edwin Wieman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000023932 — بنام: Carl E. Wieman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ https://profiles.stanford.edu/carl-wieman
- ↑ https://experts.colorado.edu/display/fisid_105375
- ↑ https://www.aapt.org/programs/awards/oersted.cfm
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 2001 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جنوری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جنوری 2021
- ↑ Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/carl-edwin-wieman/
زمرہ جات:
- 1951ء کی پیدائشیں
- 26 مارچ کی پیدائشیں
- نوبل انعام یافتگان برائے طبیعیات
- وصول کنندگان بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے سائنس
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- امریکی طبیعیات دان
- بصریاتی طبیعیات دان
- بقید حیات شخصیات
- جرمن نژاد امریکی شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- فضلاء سٹینفرڈ یونیورسٹی
- مساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے فضلا
- کورویلس، اوریگون کی شخصیات
- جامعہ سٹینفرڈ کے فضلا