اے۔کے 47
اے۔کے 47[N 1] | |
---|---|
اے۔کے 47 | |
قسم | Assault rifle |
مقام آغاز | سویت یونین |
تاریخ ا استعمال | |
استعمال میں | 1949–present 1949–1980s (USSR) |
استعمال از | See Users |
تاریخ صنعت | |
ڈیزائنر | میخائیل کلاشنکوف |
ڈیزائن | 1946–1948[1] |
صنعت کار | Izhmash and various others including Norinco |
تیار | 1949–1959[2] |
ساختہ تعداد | ≈ 75 million AK-47s, 100 million Kalashnikov-family weapons[3][4] |
متغیرات | See Variants |
تفصیلات | |
وزن | Without magazine: 3.47 کلوگرام (7.7 پونڈ) AK[5] Magazine, empty: 0.43 کلوگرام (0.95 پونڈ) (early issue)[5] 0.33 کلوگرام (0.73 پونڈ) (steel)[6] 0.25 کلوگرام (0.55 پونڈ) (plastic)[7] 0.17 کلوگرام (0.37 پونڈ) (light alloy)[6] Ammo weight: 16.3 g × 30 = 0.49 کلوگرام (1.1 پونڈ)[8] |
لمبائی | 880 ملی میٹر (2.89 فٹ) fixed wooden stock[حوالہ درکار] 875 ملی میٹر (2.9 فٹ) folding stock extended[حوالہ درکار] 645 ملی میٹر (2.1 فٹ) stock folded[5] |
بیرل لمبائی | 415 ملی میٹر (1.4 فٹ) total[5] 369 ملی میٹر (1.2 فٹ) rifled[5] |
کارتوس | 7.62×39mm |
ایکشن | Gas-operated, rotating bolt |
فائر ریٹ | Cyclic 600 rounds/min,[5] practical 40 rounds/min semi-automatic[5] 100 rounds/min fully automatic[5] |
دہانے سے رفتار | 715 میٹر/سیکنڈ (2,350 فٹ/سیکنڈ)[5] |
موثر فائرنگ رینج | 400 میٹر (440 yd) semi-auto[9] 300 میٹر (330 yd) full auto[9] |
نظام بھرائی | Standard magazine capacity is 30 rounds;[5] there are also 5- 10-, 20- and 40-round box and 75- and 100-round drum magazines |
بصارت | Adjustable iron sights with a 378 ملی میٹر (1.2 فٹ) sight radius:[5] 100–800 m adjustments (AK)[5] 100–1000 m adjustments (AKM)[7] |
اے کے 47 ، دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی رائفل ہے۔ اسے 1947ء میں روس کے ہتھیار ڈیزائنر میخائیل کلاشنکوف نے ایجاد کیا تھا۔
استعمال کرنے والے ممالک
[ترمیم]اے۔ کے 47 عام طور پر مشرقی بلاک کے ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی بندوق ہے اور عام طور غریب افواج کے زیر استعمال ہے۔ اے۔ کے 47 بنادی طور پر مشین گن کی خصوصیات کے ساتھ بنائی گئی ہے۔ اس میں یہ خاصیت ہے کہ یہ ایک ایک کر کے اور اکٹھے بھی مشین گن کی طرح گولیاں چلا سکتی ہے۔ امریکا نے اس کے مقابلے میں ایم 16 بندوق بنائی۔ ویتنام کی جنگ میں ان دونوں کا ہی مقابلہ تھا۔
اے۔ کے 47 بمقابلہ ایم 16
[ترمیم]یہ بات ثابت شدہ ہے کہ ایم 16 کی حد اور ٹھیک نشانہ لگانے کی صلاحیت کلاشنکوف سے بہت زیادہ ہے۔ ایم 16 کی گولی با نسبت اے۔ کے 47 کی گولی کے چھوٹی ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے کلاشنکوف کی گولی میں زیادہ طاقت ہوتی ہے۔ مگر اے۔ کے 47 سے چلائی گئی گولی کے خطا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
ایم 16 کی بناوٹ میں پلاسٹک استعمال ہوا ہے جب کے اے۔ کے 47 کی بناوٹ میں مختلف دھاتیں اور لکڑی استعمال ہوتی ہے۔ جس کا نقصان یہ ہے کہ کلاشنکوف کا وزن زیادہ ہوتا ہے مگر دست بدست لڑائی میں دشمن فوجی پر اے۔ کے 47 کا بٹ استعمال کر سکتے ہیں جبکہ ایم 16 کے ٹوٹ جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔
ایم 16 کا دور کا نشانہ ٹھیک ہوتا ہے اور اے۔ کے 47 کا کمزور۔ ایک امریکی فوجی کا کہنا ہے کہ ویتنام کی جنگ میں دشمن اس قدر قریب ہوتا تھا کہ ہم آپس میں بندوقیں تبدیل کرلیتے تھے۔
ایم 16 کی صفائی بہت ضروری ہے جب کے اے۔ کے 47 کی صفائی نہ بھی ہو مگر چلتی ضرور ہے۔
استعمال
[ترمیم]- ویتنام جنگ
- افغان جنگ
- ایمل کانسی نے سی۔آئی۔اے کے ایجنٹوں کے قتل کے لیے استعمال کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Monetchikov 2005، chpts. 6 and 7 (if AK-46 and −47 are to be seen as separate designs).
- ↑ Maksim Popenker (5 February 2009)۔ "Kalashnikov AK (AK-47) AKS, AKM and AKMS assault rifles (USSR)"۔ World Guns. Modern Firearms & Ammunition۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2011
- ↑ Killicoat 2007، صفحہ 3
- ↑ "AK-47 Inventor Doesn't Lose Sleep Over Havoc Wrought With His Invention"۔ FoxNews.com۔ USA: News Corporation۔ 6 July 2007۔ OCLC 36334372۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2010
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ НСД. 7,62-мм автомат АК 1967، صفحہ 161–162
- ^ ا ب НСД. 7,62-мм автомат АКМ (АКМС) 1983، صفحہ 149–150
- ^ ا ب "AKM (AK-47) Kalashnikov modernized assault rifle, caliber 7.62mm"۔ Izhmash۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2012
- ↑ Land Forces Weapons: Export Catalogue۔ Moscow: Rosoboronexport۔ 2003۔ ص 85۔ OCLC:61406322۔ مؤرشف من الأصل في 2018-12-25۔ اطلع عليه بتاريخ 2014-09-15
- ^ ا ب Shelford Bidwell؛ وآخرون (25 فروری 1977)۔ Bonds، Ray (المحرر)۔ The Encyclopedia of land warfare in the 20th century۔ A Salamander book۔ London; New York: Spring Books۔ ص 199۔ ISBN:978-0-600-33145-2۔ OCLC:3414620
{{حوالہ کتاب}}
: Explicit use of et al. in:|author=
(مساعدة)
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر اے۔کے 47 سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |