4 فروری
2 فروری | 3 فروری | 4 فروری | 5 فروری | 6 فروری |
واقعات
ترمیم- 1797ء - ایکواڈور میں ہولناک زلزلہ، 41 ہزار افراد ہلاک [1]
- 1969ء - یاسر عرفات فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے چیئرمین بنے [1]
- 1976ء - گواتیمالا اور ہونڈوراس میں شدید زلزلہ،تقریباً 23ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
- 1998ء - افغانستان کے شمالی علاقے میں زلزلہ،2ہزار تین سوافراد ہلاک [1]
- 2004ء - یورپین اسپیس ایجنسی نے آئندہ تین عشروں میں چاند،مریخ دیگر سیاروں پر تحقیقات کے لیے سائنس دان اور روبوٹ بھیجنے کا اعلان کیا [1]
وفات
ترمیم- 1928ء - ہنڈرک لورنٹز، ڈچ ماہر طبیعیات
- 1974ء - ست یندرا ناتھ بوس، بھارتی ریاضی داں
- 2004 - ملکہ پکھراج، چالیس کی دہائی کی صفِ اوّل کی پہاڑی اور ڈوگری زبانوں کی لوک موسیقی کی ماہر، ٹھمری کے انگ میں غزل گانے والی
- 2007 - ایم اشرف، پاکستان کے مشہور فلمی موسیقار منظور اشرف
- 2011ء - خیام سرحدی، پاکستانی ٹی وی اداکار
- 2017 - بانو قدسیہ، پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو اور پنجابی زبان کی مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈراما نویس