روسی جمہوریہ
روسی جمہوریہ (Russian Republic) (روسی: Россiйская республика) ایک قلیل مدتی نظام حکومت تھا جو سابقہ سلطنت روس کے علاقے پر ازروئے قانون قائم ہوا۔ چھ ماہ بعد جمہوریہ 7 نومبر 1917ء کو اکتوبر انقلاب کے بعد تحلیل کر دی گئی اور روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ معرض وجود میں آئی۔
روسی جمہوریہ Russian Republic Российская республика Rossiyskaya respublika | |
---|---|
1917–1917 | |
ترانہ: | |
حیثیت | عبوری حکومت جمہوریہ(2 (15) مارچ – 1 (14) ستمبر 1917) (1 (14) ستمبر – 25 اکتوبر (7 نومبر) 1917) |
دار الحکومت | پیٹرو گراڈ (اب سینٹ پیٹرز برگ) |
عمومی زبانیں | روسی |
حکومت | روسی عبوری حکومت |
وزیر چیئرمین | |
• 15 مارچ – 21 جولائی 1917 | Georgy Lvov |
• 21 جولائی – 7 نومبر 1917 | Alexander Kerensky |
تاریخی دور | پہلی جنگ عظیم |
• | 15 مارچ 1917 |
• اعلان جمہوریہ | 14 ستمبر |
• | 7 نومبر 1917 |
کرنسی | روبل |
آیزو 3166 کوڈ | RU |
موجودہ حصہ |