خیالیت ایک شخص کے مقاصد، توقّعات، نظریات اور سرگرمیوں پر مبنی خیالات کا مجموعہ ہے۔ فلسفیانہ نگاہ میں خیالیت بہت سے موضوعات پر مبنی نظریات کہا جا سکتا ہے۔ پہلے سے موجود خیالات کو توضیحی طور پر فکری سرگرمیوں سے سماج میں انقلابات یا تبدیلیاں پیدا کرنا خیالیت کا اوّلین مقصد ہوتا ہے ۔