بہاماس میں مقامی حکومت

بہاماس میں مقامی حکومت دو اقسام میں موجود ہیں جو دوسری شیڈول اور تیسری شیڈول ضلعی کونسلیں ہیں۔

بہاماس

کونسلوں کی اقسام

ترمیم
کونسلوں اور آبادی کی تقسیم (2010 مردم شماری)
جزیرہ دوسری سطح تیسری سطح ٹاؤن آبادی
نیو پروویڈنس 0 0 248,948
جزائر اباکو 3 3 16,692
آکلینز 1 0 560
جزیرہ اندروس 1 3 7,386
جزائر بیری 1 0 798
بیمینی 1 0 2,008
جزیرہ کیٹ 0 1 1,503
جزیرہ کروکڈ 1 0 323
گرینڈ بہاماس 1 2 51,756
جزیرہ ہاربر 1 0 1,702
ایلوتھیرا 1 2 7,826
ایکزوما 1 1 7,314
اناگوا 1 0 911
لانگ آئلینڈ 0 1 3,024
مایاگوانا 1 0 271
جزیرہ ریگیڈ 1 0 70
رم کئے 1 0 99
سان سلواڈور 1 0 930
سپینش ویلز 1 0 1,537
مجموعہ 18 13 353,658 13,940
سب سے بڑی کونسل 31,478 6,014
سب سے چھوٹی کونسل 72 1,548

بڑے جزائر

ترمیم
بہاماس کے جزائر کا حوالہ نقشہ[1]
بہاماس کے جزائر[2]
علامت جزیرہ کا نام دارالحکومت (یا سب سے بڑی آبادکاری) آبادی رقبہ (کلومیٹر²)
آکلینز سپرنگ پوائنٹ[3] 560 492
فائل:Badge of Abaco.gif اباکو مارش ہاربر[4] 16,692 1,681
اندروس اینڈوز ٹاؤن 7,386 5,957
جزائر بیری نیکولز ٹاؤن 798 31
بیمینی ایلس ٹاؤن[5] 2,008 23
جزیرہ کیٹ آرتھرز ٹاؤن[6] 1,503 23
جزیرہ کروکڈ کرنل ہل[7] 323 241
ایلوتھیرا گورنرز ہاربر[8] 9,363 518
گرینڈ بہاماس فری پورٹ[9] 51,756 1,373
اناگوا میتھیو ٹاؤن[10] 911 1,679
لانگ آئلینڈ کلیرنس ٹاؤن[11] 3,024 596
مایاگوانا ابراہامز بے[12] 271 285
نیو پروویڈنس نساؤ 248,948 207
جزیرہ ریگیڈ ڈنکن ٹاؤن[13] 70 36
رم کئے پورٹ نیلسن 99 78
سان سلواڈور کاک برن ٹاؤن[14] 930 163
    بہاماس نساؤ 353,658[15] 13,943

بیرونی روابط

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Reference map for the Islands of the Bahamas"۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-20
  2. "The Commonwealth of the Bahamas"۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-20
  3. "Acklins / Crooked Island Activities and Attractions"۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-20
  4. "DeBora's Dreamscape"۔ مورخہ 2010-12-12 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-20
  5. "What is the capital of Bimini island?"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-20
  6. "Majestic Holidays"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2018-12-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-20{{حوالہ ویب}}: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)
  7. "Acklins Island and Crooked Island, Bahamas"۔ مورخہ 2011-09-22 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-20
  8. "Med Point"۔ مورخہ 2010-10-07 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-20
  9. "Grand Bahama - an impartial guide to the Island"۔ مورخہ 2012-11-29 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-20
  10. "The Inaguas"۔ مورخہ 2010-02-18 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-20
  11. "Bahamas Gateway Yellow Pages -- Hotels"۔ مورخہ 2010-11-22 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-20
  12. "What is the capital of mayaguana?"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-20
  13. "DeBora's Dreamscape"۔ مورخہ 2010-12-12 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-20
  14. "San Salvador Bahamas: Christopher Columbus First Landfall"۔ مورخہ 2012-09-12 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-20
  15. "Comparison between the 2000 and 2010 Population Censuses and Percentage Change" (PDF)۔ مورخہ 2012-09-18 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-20