نساؤ

بہاماس کی دولت مشترکہ کا دارالحکومت

نساؤ (Nassau) بہاماس کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر اور تجارتی مرکز ہے۔

اٹلانٹس ریزورٹ
اٹلانٹس ریزورٹ
نعرہ: Forward, Upward, Onward, Together
ملک بہاماس
جزیرہنیا پروویڈنس
دوبارہ تعمیر / نام تبدیل1695
رقبہ
 • کل207 کلومیٹر2 (80 میل مربع)
آبادی (2010)
 • کل248,948
 • کثافت1,200/کلومیٹر2 (3,100/میل مربع)
 • میٹرو کثافت1,203/کلومیٹر2 (3,120/میل مربع)
منطقۂ وقتEST (UTC−5)
 • گرما (گرمائی وقت)EDT (UTC−4)
ٹیلی فون کوڈ242

تاریخ

ترمیم

نساؤ پہلے چارلس ٹاؤن کے نام سے جانا جاتا تھا۔ اسے ہسپانوی نے 1684 میں جلا دیا تھا لیکن 1695 میں دوبارہ تعمیر کیا اور نام تبدیل کر کے نساؤ رکھ دیا۔[1]

آبادیات

ترمیم
تاریخی آبادی
سالآبادی±%
190112,500—    
193119,800+58.4%
194329,391+48.4%
195346,125+56.9%
196380,907+75.4%
1970101,503+25.5%
1980135,437+33.4%
1990172,196+27.1%
2000202,963+17.9%
2010248,948+22.7%
2011252,400+1.4%
ماخذ: [2]

مقبول ثقافت میں

ترمیم

نساؤ نے کئی فلموں میں ایک اہم مقام کے طور پر موجود ہے جن میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں۔

  • (1965) ہیلپ

جیمز بانڈ فلمیں

  • (1965) تھینڈر بال
  • (1983) نیور سے نیور اگین
  • (2006) کیسینو رویال
  • (1981) فار یور آیز اونلی

دیگر

  • آفٹر دا سن سیٹ
  • انٹو دا بلو
  • فلیپر

پائرٹس آف دی کیریبین: کرس آف بلیک پرل میں نساؤ کا ذکر آیا ہے۔

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے نساؤ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 25.4
(77.7)
25.5
(77.9)
26.6
(79.9)
27.9
(82.2)
29.7
(85.5)
31.0
(87.8)
32.0
(89.6)
32.1
(89.8)
31.6
(88.9)
29.9
(85.8)
27.8
(82)
26.2
(79.2)
28.8
(83.8)
یومیہ اوسط °س (°ف) 21.4
(70.5)
21.4
(70.5)
22.3
(72.1)
23.8
(74.8)
25.6
(78.1)
27.2
(81)
28.0
(82.4)
28.1
(82.6)
27.7
(81.9)
26.2
(79.2)
24.2
(75.6)
22.3
(72.1)
24.8
(76.6)
اوسط کم °س (°ف) 17.3
(63.1)
17.3
(63.1)
17.9
(64.2)
19.6
(67.3)
21.4
(70.5)
23.3
(73.9)
24.0
(75.2)
24.0
(75.2)
23.7
(74.7)
22.5
(72.5)
20.6
(69.1)
18.3
(64.9)
20.8
(69.4)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 47.2
(1.858)
49.5
(1.949)
54.4
(2.142)
69.3
(2.728)
105.9
(4.169)
218.2
(8.591)
160.8
(6.331)
235.7
(9.28)
164.1
(6.461)
161.8
(6.37)
80.5
(3.169)
49.8
(1.961)
1,389.4
(54.701)
اوسط عمل ترسیب ایام 8 6 7 8 10 15 17 19 17 15 10 8 140
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 220.1 220.4 257.3 276.0 269.7 231.0 272.8 266.6 213.0 223.2 222.0 213.9 2,886
ماخذ: عالمی موسمیاتی تنظیم (UN),[3] ہانگ کانگ رصد گاہ[4] for data of sunshine hours

حوالہ جات

ترمیم
  1. Marley, David (2005)۔ Historic Cities of the Americas: An Illustrated Encyclopedia۔ ABC-CLIO۔ ص 6۔ ISBN:1-57607-027-1۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-02
  2. "historical demographical data of the administrative division" (PDF)۔ 2013-05-06 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-02
  3. "Weather Information for Nassau"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  4. "Climatological Information for Nassau, Bahamas" (1961-1990) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ weather.gov.hk (Error: unknown archive URL) - Hong Kong Observatory

لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔