آگستس

سلطنت روما کا بانی

ایمپیراتور سیزر دی وی فیلیوس آگستس جو آکٹیوین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، روم کا شہنشاہ، جولیس سیزر کی بہن کا پوتا تھا۔ باپ کی وفات کے بعد جولیس سیزر نے اسے اپنا بیٹا اور وارث بنا لیا۔ سیزر کے قتل 44 ق۔ م پر روم آیا اور مارک انتھونی کے ساتھ مل کر مجلس ارباب ثلاثہ بنائی۔ 42 ق۔ م میں آینٹنی سے مل کر بروٹس کو شکست دی۔ 40 ق۔ م میں اپنی بہن اوکٹاویا کی شادی انتھونی سے کی۔ بعد میں انتھونی سے بھی ٹھن گئی۔ چھوٹی چھوٹی لڑائیوں کے بعد آخر 31 ق۔ م میں مارک انتھونی اور قلوپطرہ کو شکست دی۔ 27 ق۔ م میں رومن سینٹ کی طرف سے آگسٹس (واجب التعظیم) کا خطاب پایا۔ زرعی اصلاحات کیں اور چند مفید قوانین بھی نافذ کیے۔ اس کے دور کو لاطینی ادب کا سنہری دور کہا جاتا ہے۔ ورجل ہوریس اور لیوی جیسے عظیم شعرا اس کے ہمعصر تھے۔ وہ خود بھی ادیب تھا۔ یسوع مسیح اس کے عہد میں پیدا ہوئے۔ اگست کا مہینہ اسی کے نام سے منسوب ہے۔[17][18].[19] [20]

آگستس
(لاطینی میں: Imperator Caesar Divi filius Augustus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (لاطینی میں: C. Octavius C.f.)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 23 ستمبر 63 ق مء [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 اگست 14ء [2][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نولا [7][2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مقبرہ آگستس   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ کلوڈیا پولکرا (42 ق.م–40 ق.م)[8][9]
لیویا (37 ق.م–19 اگست 14)[10][2]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جولیا کبری [11][12][8][13]،  تیبیریوس   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جولیس سیزر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان جولیو کلاڈیوی شاہی سلسلہ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رومی شہنشاہ (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
جنوری 27 ق.م  – 19 اگست 14 
 
تیبیریوس  
رومی کونسل [15]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
33 ق.م  – 33 ق.م 
دیگر معلومات
پیشہ قدیم رومی سیاست دان ،  قدیم رومی فوجی اہلکار ،  رومی شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان [16]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات

اولاد

ترمیم

اگستس کا کوئی بیٹا نہیں تھا۔ ایک بھتیجا اور دو پوتے اس کی زندگی میں ہی مر گئے۔ سوتیلے بیٹے ٹیبریس کو گود لیا اور اپنا جانشین مقرر کیا۔ یہ شاہی سلسلہ زیادہ دیر نہیں چلا، اس میں کالیگولا اور نیرو بھی شامل تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Cultivating the memory of Octavius Thurinus — جلد: 3 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1515/JAH-2015-0012
  2. ^ ا ب پ ت عنوان : Octavianus
  3. باب: 5
  4. ربط: https://d-nb.info/gnd/118505122 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  5. عنوان : Auguste // Encyclopædia Universalis — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/caius-julius-caesar-octavianus-augustus-auguste/
  6. http://www.bbc.co.uk/history/historic_figures/augustus.shtml
  7. ربط: https://d-nb.info/gnd/118505122 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  8. ^ ا ب پ عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — بنام: C. Iulius (132) C. f. C. n. Fab. Caesar Octavianus = C. Octavius C. f. Sca. Thurinus (or Caepias) — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/2597/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
  9. عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/4190/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
  10. عنوان : Livii — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/4190/
  11. عنوان : Julia the Elder
  12. عنوان : Octavii
  13. عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/4174/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
  14. عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/3909/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
  15. عنوان : The Magistrates of the Roman Republic — ISBN 0-89130-812-1
  16. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/21712995
  17. Trevor Luke (2015)۔ "Cultivating the memory of Octavius Thurinus"۔ Journal of Ancient History۔ ج 3 شمارہ 2: 242–266۔ DOI:10.1515/jah-2015-0012۔ ISSN:2324-8106۔ S2CID:164329002
  18. Velleius Paterculus 2.59.3.
  19. Suetonius, Julius 83.