ڈیجیٹل آبجیکٹ آئیڈنٹیفائر
ڈیجیٹل آبجیکٹ آئیڈنٹیفائر ایک اصطلاح ہے ، جسے بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت (آئی ایس او) نے بنایا ہے۔ اس سے مختلف اشیاء کو انفرادی طور پر شناخت کیا جا سکتا ہے۔ یہ یو آر آئی سسٹم میں بھی استعمال ہوتا ہے۔