مندرجات کا رخ کریں

صفحۂ اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Main Page سے رجوع مکرر)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

منتخب مضمون

خبروں میں

ڈونلڈ ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ

کیا آپ جانتے ہیں؟

صدربین
صدربین

 • …کہ مسلمانوں اور عیسائیوں کےدرمیان 9 صلیبی جنگیں لڑیں گئیں، جن میں آٹھ صلیبی جنگیں بیت المقدس کے حصول کے لیے اور ایک تونس کے حصول کے لیے تھی، ان جنگوں میں عیسائیوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا؟
 • …کہ ہندوستان کی ماؤنٹین ریلوے کی پانچ ریلوے لائنوں میں تین ریلوے لائنیں یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل ہیں؟
 • …کہ امریکی خلاباز ایلن شیپرڈ چاند پر گالف کھیلنے والے پہلے انسان تھے؟
 • …کہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی تقریبا 2,285,000 اہلکاروں کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی فوج ہے؟
 • …کہ اسٹیتھوسکوپ (تصویر میں) کو فرانسیسی نژاد ڈاکٹر رینی لینیک نے 1816ء میں پیرس میں ایجاد کیا تھا؟

ویکیپیڈیا ایک تحریک

کاغذی کے بجائے برقی کتاب، جہاں جگہ کی کوئی قید نہیں ہوتی!

آج کا لفظ

10
عموماً کہا جاتا ہے: مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی
لیکن درست جملہ یوں ہوگا: مجھے یہ بات سمجھ میں نہیں آئی
اس لیے کہ: سمجھ کا مفہوم ہوتا ہے عقل و فہم، چنانچہ اگر مذکورہ غلط جملہ میں سمجھ کی بجائے عقل کا استعمال کریں تو جملہ یوں ہو جائے گا: مجھے اس بات کی عقل نہیں آئی، اور ظاہر ہے یہ جملہ درست نہیں ہے۔
نیز اردو میں سمجھ آنا محاورہ نہیں ہے، بلکہ سمجھ میں آنا محاورہ ہے اور یہی درست ہے۔


کیا آپ بھی لکھنا چاہتے ہیں؟

اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 214,925 مضامین موجود ہیں، اگر آپ بھی کسی موضوع پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون پہلے سے موجود ہو۔ اگر مضمون موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں۔

منتخب فہرست

تاریخ

آج: بدھ، 27 نومبر 2024 عیسوی بمطابق 25 جمادی الاول 1446 ہجری (م ع و)

واقعات
  • 1582ء – برطانوی شاعر اور ڈراما نگار ولیم شیکسپیئر نے اینی ہیتھوے سے شادی کی۔
  • 1964ء – بھارتی وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے امریکا اور سوویت یونین سے جوہری ہتھیاروں کے تجربات بند کرنے اور انسداد جوہری ہتھیاروں کی مہم کا آغاز کرنے کی اپیل کی۔
  • 1965ءجنگ ویتنام: پینٹاگون نے امریکی صدر لنڈن جانسن کو بتایا کہ ویتنام میں کامیابی کے لیے فوج کی تعداد ایک لاکھ بیس ہزار سے بڑھا کر چار لاکھ کرنی پڑے گی
ولادت
وفات

ویکیپیڈیا کا حصہ بنیں!

ویکیپیڈیا ایک آزاد اور کثیر لسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری سنہ 2004ء میں عمل میں آیا۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 214,925 مضامین موجود ہیں۔

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور

ویکیپیڈیا صحت ومعتبریت کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا۔
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن ویکیپیڈیا پر موجود مواد کی صحت کا ذمہ دار نہیں ہے۔ ہر ترمیم کنندہ خود اپنی ترمیم کا ذمہ دار ہے۔
ہم سے رابطہ کریں مدد کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں!