مندرجات کا رخ کریں

طعام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کھانا سے رجوع مکرر)
طعام

طعام (Meal) ایک کھانا ہے جس میں تیار شدہ خوراک بھی شامل ہے جو مخصوص اوقات یا مواقع پر کھایا جاتا ہے۔[1][2] مختل�� اوقات، مواقع یا خوراک کے حجم کے لحاظ سے اسے مختلف نام دیے جاتے ہیں۔ کھانا بنیادی طور پر گھروں یا ریستورانوں وغیرہ میں کھایا جاتا ہے۔ کھانا عام طور پر ایک دن کئی بار روزانہ کی بنیاد باقاعدگی سے کھایا جاتا ہے۔ خصوصی طعام مثلا سالگرہ، شادیوں اور تعطیلات کے مواقع پر تقریب میں ایک ساتھ مل کر کھایا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]