مندرجات کا رخ کریں

ملتان چھاؤنی ریلوے اسٹیشن

متناسقات: 30°10′49″N 71°26′41″E / 30.1804°N 71.4446°E / 30.1804; 71.4446
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملتان چھاؤنی ریلوے اسٹیشن
ملتان چھاؤنی ریلوے اسٹیشن کا سامنے کا منظر
متناسقات30°10′49″N 71°26′41″E / 30.1804°N 71.4446°E / 30.1804; 71.4446
مالکوزارت ریلوے
لائن(لائنیں)کراچی–پشاور مرکزی ریلوے لائن
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈMUL
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
مظفر آباد
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن ملتان شہر
نقشہ
پاکستان ریلوے نیٹ ورک

ملتان چھاؤنی ریلوے اسٹیشن صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں کراچیپشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ ملتان کا مرکزی اور پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن ہے۔[1]

یہاں سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، حیدرآباد، سبی،سکھر، اٹک، بہاولپور، رحیم یار خان، فیصل آباد، جھنگ، خانیوال، نوابشاہ، جہلم، گجرات اور جیکب آباد شامل ہیں۔[2]

ریلوے اسٹیشن کوڈ

[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق ملتان کینٹ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MUL ہے۔

سہولیات

[ترمیم]

ملتان ریلوے اسٹیشن پر عملہ ہر وقت موجود رہتا ہے اور اس اسٹیشن میں ریزرویشن دفاتر ہیں۔ ملتان ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر کھانے پینے کے سٹال لگے ہوئے ہیں۔[3]

رابطے کی معلومات

[ترمیم]

ملتان کا کوڈ نمبر 061 ہے جبکہ ملتان چھاؤنی ریلوے اسٹیشن کے نمبر 9200272 اور9200263 ہیں۔

ریل راستہ

[ترمیم]

راستے جو ملتان سے جوڑتے ہیں، کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، فیصل آباد، سرگودھا، جھنگ، حیدرآباد، سندھ، سکھر، روہڑی، رحیم یار خان، بہاولپور، گجرات (پاکستان)، گوجرانوالہ، خانیوال، نوابشاہ، لاڑکانہ، سبی، اٹک، نوشہرہ، کوٹ ادو، لیہ، میانوالی اور كندياں۔

ملتان کینٹ سے ٹرین کی خدمات

[ترمیم]
ریل نام ریل کوڈ اسٹیشن
عوام ایکسپریس 13 UP، 14 DN کراچی، لانڈھی، جنگ شاہی، جھمپیر، کوٹری، حیدرآباد، سندھ، ٹنڈو آدم، شهداد پور، نوابشاہ، Pad Idan، Bhiria روڈ، محراب پور، Setharja، رانی پور، پاکستان، گمبٹ، خیرپور، روہڑی، پنوعاقل، گھوٹکی، میرپور متھیلو، ڈھرکی، سدقباد، رحیم یار خان، خان پور، لیاقت پور، تحصیل احمد پور شرقیہ، سمہ سٹہ، بہاولپور، شجاع آباد، ملتان، خانیوال، چیچہ وطنی، ساہیوال، اوکاڑہ، پتوكى، کوٹ رادھا کشن، رائے ونڈ، کوٹ لکھپت، لاہور، گوجرانوالہ، وزیر آباد، گجرات (پاکستان)، لالہ موسیٰ، کھاریاں، جہلم، گوجرخان، چک لالہ، راولپنڈی، ٹیکسلا، حسن ابدال، اٹک، Jhangira Road، نوشہرہ، پشاور، پشاور
ہزارہ ایکسپریس 11 UP، 12 DN کراچی، کراچی چھاؤنی ریلوے اسٹیشن، شاہراہ فیصل، لانڈھی، کوٹری، حیدرآباد، سندھ، ٹنڈو آدم، نوابشاہ، Pad Idan، Bhiria روڈ، محراب پور، روہڑی، پنوعاقل، میرپور متھیلو، سدقباد، رحیم یار خان، خان پور، لیاقت پور، احمد پور شرقیہ، سمہ سٹہ، بہاولپور، شجاع آباد، ملتان، Riazabad، خانیوال، شور کوٹ، جھنگ، سلاں والی، شاہين آباد، سرگودھا، بھلوال، ملکوال Jn، منڈی بہاوالدین، لالہ موسیٰ، جہلم، گوجرخان، راولپنڈی، ٹیکسلا، ضلع ہری پور، حویلیاں
جعفر ایکسپریس 39 UP، 40 DN کوئٹہ، کولپور، مچھ، Aab-e-gum، سبی، Bakhtiarabad Domki، ڈیرہ مراد جمالی، ڈیرہ اللہ یار، جیکب آباد Jn، شکارپور، پاکستان، سکھر، روہڑی، سدقباد، رحیم یار خان، بہاولپور، ملتان، خانیوال، ساہیوال، اوکاڑہ، رائے ونڈ، لاہور، گوجرانوالہ، وزیر آباد، گجرات (پاکستان)، لالہ موسیٰ، جہلم، راولپنڈی
کراچی ایکسپریس 15 UP، 16 DN کراچی، حیدرآباد، سندھ، روہڑی، بہاولپور، ملتان، ساہیوال، رائے ونڈ، لاہور
خیبر میل (ٹرین) 1 UP، 2 DN کراچی، لانڈھی، حیدرآباد، سندھ، نوابشاہ، خیرپور، روہڑی، پنوعاقل، گھوٹکی، میرپور متھیلو، ڈھرکی، سدقباد، رحیم یار خان. خان پور، لیاقت پور، تحصیل احمد پور شرقیہ، سمہ سٹہ، بہاولپور، لودهراں Jn، شجاع آباد، ملتان، خانیوال، مياں چنوں، چیچہ وطنی، ساہیوال، اوکاڑہ، پتوكى، رائے ونڈ، کوٹ لکھپت، لاہور، گوجرانوالہ، وزیر آباد، گجرات (پاکستان)، لالہ موسیٰ، جہلم، راولپنڈی، اٹک، Jhangira Road، نوشہرہ، پشاور، پشاور
نائٹ کوچ ایکسپریس 43 UP، 44 DN کراچی، حیدرآباد، سندھ، نوابشاہ، روہڑی، بہاولپور، ملتان، فیصل آباد، لاہور
پاکستان ایکسپریس 45 UP، 46 DN کراچی، حیدرآباد، سندھ، روہڑی، رحیم یار خان، خان پور، بہاولپور، ملتان، خانیوال، شور کوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گوجرہ، فیصل آباد، سانگلہ ہل، * حافظ آباد، Alipur Chatta، وزیر آباد، گجرات (پاکستان)، لالہ موسیٰ، جہلم، راولپنڈی
شالیمار ایکسپریس (پاکستان) 27 UP، 28 DN کراچی، حیدرآباد، سندھ، محراب پور، روہڑی، رحیم یار خان، بہاولپور، ملتان، فیصل آباد، لاہور
تیزگام 7 UP، 8 DN کراچی، حیدرآباد، سندھ، ٹنڈو آدم، نوابشاہ، خیرپور، روہڑی، رحیم یار خان، خان پور، بہاولپور، ملتان، خانیوال، مياں چنوں، چیچہ وطنی، ساہیوال، اوکاڑہ، پتوكى، کوٹ رادھا کشن، رائے ونڈ، کوٹ لکھپت، لاہور، گوجرانوالہ، لالہ موسیٰ، جہلم، راولپنڈی

تصاویر

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Multan Railway Station"۔ www.radio.gov.pk
  2. "Multan Railway Station". Traveler Trails (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2023-09-04.
  3. atiq-webhive (29 مارچ 2023). "Multan Railway Cantt Station". railwaystations.pk (انگریزی میں). Retrieved 2023-09-04.

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔