لوح محفوظ
Appearance
لوحِ محفوظ وہ تختی ہے جس پر ساری کائنات کی تقدیر (علمِ الٰہی) درج ہے۔ اس علم میں سے اللہ پاک جس کو جتنا چاہے عطا فرماتا ہے۔ لوحِ محفوظ مخلوق کی دست و برد سے محفوظ ہے۔ نہ اس میں سے کوئی چوری کر سکتا ہے اور نہ تبدیلی۔