مندرجات کا رخ کریں

قلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ژینجیانگ، چین میں ایک قلی

قلی (انگریزی: Coolie also spelled koelie, kuli, cooli, cooly and quli) باربرداری کا کام کرنے والا، حمال، خصوصاً وہ شخص جو ریلوے اسٹیش پر مسافروں کا مال اسباب اٹھاتا ہے۔

لفظ کی ابتدا غیر یقینی ہیں لیکن خیال کیا جاتا ہے کہ یہ تمل زبان کے لفظ سے کام کے لیے ادائیگی (கூலி) کے لفظ سے شروع ہوا ہے۔ [1][2]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Oxford English Dictionary، اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2012 
  2. Britannica Academic Edition، اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2012