مندرجات کا رخ کریں

فن کار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فنکار سے رجوع مکرر)
فن_کار

فن کار (artist) کی تعریف کافی وسیع ہے اور اِس میں فن کی تخلیق، فنیات کی ممارست (practice) اور/یا کسی فن کا مظاہرہ (demonstrate) کرنے سے متعلق سرگرمیاں شامل ہیں۔ روزمرّہ زندگی اور تعلیمی بحث، دونوں میں اِس سے مُراد صرف بصری فنون کا ممارس (practitioner) ہے۔

نیز دیکھیے

[ترمیم]