سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم
Appearance
(سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم سے رجوع مکرر)
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم، اکتوبر 2006 | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | اینٹیگوا، اینٹیگوا و باربوڈا |
تاسیس | 2006 |
گنجائش | 10,000 |
اینڈ نیم | |
اینڈی رابرٹس اینڈ کرٹلی ابرروس ایند | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 30 مئی–3 جون 2008: ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا |
آخری ٹیسٹ | 21–25 جولائی 2016: ویسٹ انڈیز بمقابلہ بھارت |
پہلا ایک روزہ | 27 مارچ 2007: ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا |
آخری ایک روزہ | 5 مارچ 2017: ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلستان |
پہلا ٹی20 | 19 مئی 2010: ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقا |
آخری ٹی20 | 3 مارچ 2013: ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے |
بمطابق 3 مارچ 2017 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/content/ground/208543.html کرک انفو |
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم (Sir Vivian Richards Stadium) اینٹیگوا، اینٹیگوا و باربوڈا میں ایک اسٹیڈیم ہے۔ اسے خاص طور پر کرکٹ عالمی کپ 2007ء کے سپر آٹھ میچوں کی میزبانی کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔