مندرجات کا رخ کریں

خرد بین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(خورد بین سے رجوع مکرر)
خرد بین
فائل:Optical microscope nikon alphaphot +.jpg
استعمالاتچھوٹی جسامت کے نمونوں کا مشاہدہ
معروف تجربات
خلیات کی دریافت
موجدHans Lippershey
Zacharias Janssen
متعلقہ مفردہبرقیہ خردبین
ایک مجسم خردبین؛ جسے نسبتاً بڑے اجسام کی تکبیر کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
اصطلاح term

خردبین
خردبینی
خردبینیہ
خردبینی
خردبینیت
خردبینائی
کبیربین
کبیربینی
کبیربینیہ
کبیربینی
کبیربینیت
کبیربینائی

microscope
microscopic
microscopic
microscopy
microscopy
microscopical
macroscope
macroscopic
macroscopic
macroscopy
macroscopy
macroscopical

خوردبین (microscope)، خرد یا خورد پیمانی یعنی انتہائی چھوٹے یا عموما انسانی آنکھ سے نہ دیکھے جانے والے اجسام کو دیکھنے کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک آلہ ہوتا ہے۔

برقیہ خردبین