مندرجات کا رخ کریں

حب، بلوچستان

متناسقات: 25°1′42.14″N 66°53′0.21″E / 25.0283722°N 66.8833917°E / 25.0283722; 66.8833917
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حب سے رجوع مکرر)

حب بلوچستان
حب چوکی
ملک پاکستان
منطقۂ وقتپی ایس ٹی (UTC+05:00)
پوسٹل کوڈ90250 [1]
ڈائلنگ کوڈ+92-853-XXX XXX

حَب، (دیگر نام "حب چوکی") تحصیل حب، ضلع لسبیلہ، بلوچستان، پاکستان کا صدر مقام ہے۔ یہ ایک صنعتی شہر ہے اور اس کا اصل نام حب چوکی تھا کیونکہ یہاں پر ایک چوکی موجود ہوتی تھی جس کا نام نکاہی تھا۔ صنعتیں اور کارخانے قائم ہونے کے بعد اس قصبہ کا نام محض حب رہ گیا۔ حب بلوچستان کے اہم صنعتی علاقوں میں سے ایک ہے۔اس کی سرحد صوبہ سندھ اور بحیرہ عرب سے ملتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "پاکستان کے پوسٹ کوڈ کی فہرست، ایکسل میں"۔ پاکستان پوسٹ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2016 

25°1′42.14″N 66°53′0.21″E / 25.0283722°N 66.8833917°E / 25.0283722; 66.8833917