جہازرانی
Appearance
(جہاز رانی سے رجوع مکرر)
جہاز رانی یا ملاحت (navigation)، جہاز یا گاڑی کی ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت کی نگرانی اور انضباطی عمل ہے۔ اس مضمون کا عنوان گو کہ جہاز رانی ہے لیکن فی الحقیقت یہ جہاں گردانی یا سیاحت و ملاحت سے نزدیک تصور ہے اور آج کل شمارندی دنیا میں انگریزی navigation کا لفظ اپنے جہاز رانی کے معنوں سے بالکل الگ ؛ جہاں گردی، صفحہ گردانی وغیرہ جیسے مفاہیم میں مستعمل نظر آتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر جہازرانی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |