مندرجات کا رخ کریں

جکارتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جکارتہ سے رجوع مکرر)
  
جکارتا
(انڈونیشیائی میں: Jakarta)
(جاوی میں: Jakarta)
(ڈچ میں: Batavia)
(انڈونیشیائی میں: Daerah Khusus Ibukota Jakarta ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

جکارتا
جکارتا
پرچم
جکارتا
جکارتا
نشان

نعرہ (انڈونیشیائی میں: Jaya Raya ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 22 جون 1527[1]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک انڈونیشیا [2]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3][4]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ انڈونیشیا [2]  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 6°10′30″S 106°49′39″E / 6.175°S 106.8275°E / -6.175; 106.8275   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[5]
رقبہ 662 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 8 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 10562088 (مردم شماری ) (2020)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+07:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان انڈونیشیائی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
10110–14540
19110–19130  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 021  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 ID-JK[9]  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1642907،  1642911  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

جکارتا یا جکارتہ انڈونیشیا کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ جزیرہ جاوا کے شمال مغربی ساحلوں پر واقع شہر جکارتا 661.52 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی آبادی 2004ء کے مطابق 8،792،000 ہے۔ شہر گذشتہ 490 سال سے آباد ہے اور اس وقت دنیا کا 9 واں گنجان آباد ترین شہر ہے جہاں 44،283 افراد فی مربع میل بستے ہیں۔

تاریخ

[ترمیم]

تاریخ میں جکارتا کا پہلا نشان چوتھی صدی عیسوی میں ایک ہندو آبادی کی حیثیت سے ملتا ہے۔ 14 ویں صدی میں یہ ہندو سلطنت سنڈا کی اہم ترین بندرگاہ رہا۔ 1513ء میں پہلا یورپی بحری بیڑا یہاں پہنچا جو 4 پرتگیزی بحری جہازوں پر مشتمل تھا۔ سنڈا کی سلطنت نے وسطی جاوا کی مسلم سلطنت دیماک کے خلاف اپنے دفاع کے لیے پرتگیزیوں کو خوش آمدید کہا اور انھیں گودام اور قلعہ بنانے کی اجازت دے دی۔ 1527ء میں سلطنت دیماک کے مسلمانوں نے فتح اللہ کی قیادت میں سنڈا کی ریاست کے خلاف جنگ چھیڑدی۔ سنڈا سلطنت پرتگیزی بیڑے کے انتظار میں رہے جیسا کہ دونوں کے درمیان معاہدہ طے پایا تھا لیکن پرتگیزی بیڑا نہ آیا اور بالآخر فتح اللہ کی افواج نے 22 جون 1557ء کو جکارتا فتح کر لیا اور فتح اللہ نے شہر کا نام سنڈا کلاپا سے تبدیل کرکے "جے کارتہ" یعنی "مکمل فتح" رکھ دیا۔

جڑواں شہر

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. تاریخ اشاعت: 22 جون 2021 — Ulang Tahun Jakarta 22 Juni: Sejarah hingga Kumpulan Ucapan untuk Diupload Di Medsos — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مارچ 2022
  2. ^ ا ب صفحہ: 1333
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ جکارتا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2024ء 
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ جکارتا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2024ء 
  5.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ جکارتا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2024ء 
  6. http://www.citypopulation.de/php/indonesia-admin.php
  7. https://old.kyivcity.gov.ua/files/2018/2/15/Mista-pobratymy.pdf
  8. https://kyivcity.gov.ua/kyiv_ta_miska_vlada/pro_kyiv/mista-pobratimi_z_yakimi_kiyevom_pidpisani_dokumenti_pro_poridnennya_druzhbu_spivrobitnitstvo_partnerstvo/
  9. ربط: میوزک برائنز ایریا آئی ڈی