بلتی(ضد ابہام)
Appearance
(بلتی سے رجوع مکرر)
بلتی سے مراد ہو سکتا :
- بلتی زبان, بلتسان اور جموں میں بولی جانے والی زبان۔
- بلتی لوگ, گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والا ایک مسلم قبیلہ۔
- بلتی (خوراک), برطانیہ میں مشہور ایک پاکستانی پکوان .
- بلتستان, ایک قدیم ریاست ہے
- * بلتی مثلث,برطانیہ میں ایک علاقہ جہاں بلتی پکوان کے ہوٹل ہیں۔
- بالتی, مولدووا کا ایک شہر۔
- بلتی سٹیپی, مولدووا میں واقع ایک گھاس کا خطہ۔
- بلتی حکومت, قدیم وسوگوتھ کی ایک شاخ۔
- بلتی پاور پلانٹ, اسٹونیا میں واقع پاور پلانٹ۔
- بلتی جام (بالتک اسٹیشن), تھالینن ریلوے اسٹیشن۔
- بیانا بلتی, ایک اطالوی اداکارہ۔