ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد
Appearance
اول منعقدہ | 2010 |
---|---|
سلسلہ وقوع | ہر چار سال بعد |
ویب سائٹ | Asian Paralympic Committee |
ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد یا ایشیائی پیرا کھیل (انگریزی: Asian Para Games)، ہر چار سال بعد ایشیائی کھیل کے ساتھ ہی انعقاد پزیر ہوتا ہے۔ اس میں صرف ایشیائی ممالک کے معذور کھلاڑی ہی شرکت کے اہل ہوتے ہیں۔ پہلی بار 2010ء میں یہ کھیل چیں میں منعقد ہوئے، دوسری بار ابھی جنوبی کوریا میں جاری ہیں، جب کہ اگلی بار یہ کھیل جکارتہ انڈونیشیاء میں 2018ء میں منعقد ہوں گے۔
سال | کھیل | میزبان | تاریخ | ممالک | کھلاڑی | کھیلیں | مقابلے | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
2010 | گوانگژو، چین | 12–19 دسمبر | 41 | 2،405 | 19 | 341 | ||
2014 | انچیون، جنوبی کوریا | 18-24 اکتوبر | 41 | 4،500 | 24 | 600 | ||
2018 | جکارتہ، انڈونیشیا | 6-13 | 43 | 2,900 | 18 | 510 | ||
2022 | مستقبل میں |
مزید دیکھیے
[ترمیم]- ایشیائی کھیل
- ایشیائی ساحلی کھیل
- ایشیائی سرمائی کھیل
- ایشیائی کھیل برائے نوجوانان
- ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد 2014