اپریل 2019ء میں وفیات
Appearance
یہ اپریل 2019ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
اپریل
[ترمیم]1
[ترمیم]- سردار فتح محمد بزدار، 79–80 برس، پاکستانی سیاست دان، رکن پنجاب صوبائی اسمبلی (1985–1988، 2002–2013)، بندشِ حرکت قلب۔[1]
- فرانسسکو مسیانی، 74 برس وینزویلائی مصنف اور مصور۔[2]
2
[ترمیم]- جمشید مشایخی، 84 برس، ایرانی اداکار۔[3]
- جے مہیندرن، 79 برس، بھارتی فلمی ہدایت کار اور اداکار[4]
5
[ترمیم]- سڈنی برینر، 92 برس، جنوبی افریقی حیاتیات دان نوبل انعام یافتہ (2002ء)۔[5]
6
[ترمیم]- ڈیوڈ جے۔ تھولیس، 84 برس، برطانوی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (2016ء)۔[6]
8
[ترمیم]- بلیز بونپین، امریکی حامی حقوق انسان
13
[ترمیم]- پال گرینگارڈ، 93 برس، امریکی عصبی سائنس دان، نوبل انعام یافتہ (2000ء)۔[7]
18
[ترمیم]- جمیل جالبی، 89 برس، پاکستانی ماہر لسانیات، مصنف اور سابق وائس چانسلر (جامعہ کراچی)۔[8]
29
[ترمیم]- جان سنگلٹن، 51 برس، امریکی فلم ہدایت کار اور ٹیلی ویژن پروڈیوسر (بوائیز ان دی ہُڈ، 2 فاسٹ 2 فیوریس، اِسنو فال)، اسٹروک۔[9]
30
[ترمیم]- پیٹر میہیو، 74 برس، برطانوی-امریکی اداکار (اسٹار وارز)، دل کا دورہ۔[10]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ وزیر اعلیٰٰ پنجاب عثمان بزدار کے والدسردار فتح محمد بزدار انتقال کر گئے
- ↑ Fallece el escritor venezolano Francisco Massiani آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ noticierodigital.com (Error: unknown archive URL) (ہسپانوی میں)
- ↑ جمشید مشایخی درگذشت (فارسی میں)
- ↑ A big loss for cinema: veteran actor-director Mahendran no more (انگریزی میں)
- ↑ Nobel laureate Sydney Brenner, who helped place Singapore on biotech world stage, dies at 92 (انگریزی میں)
- ↑ David J. Thouless (انگریزی میں)
- ↑ Pioneering neuroscientist and Nobel laureate Paul Greengard dies at 93 (انگریزی میں)
- ↑ معروف ادیب جمیل جالبی انتقال کرگئے
- ↑ John Singleton Dies: Trailblazing ‘Boyz N The Hood’ Filmmaker Was 51 (انگریزی میں)
- ↑ 'Star Wars' actor Peter Mayhew dies at the age of 74, family says (انگریزی میں)