ہولی آرمیٹیج
Appearance
ہولی آرمیٹیج 2019 میں سڈنی سکسرز کے لیے کھیلتے ہوئے۔ | |
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ہولی جیڈ آرمیٹیج |
پیدائش | ہودرزفیلڈ، مغربی یارکشائر، انگلستان | 14 جون 1997
بلے بازی | دایاں ہاتھ |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی لیگ بریک |
حیثیت | آل راؤنڈر |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2013–تاحال | یارکشائر |
2016–2017 | یارکشائر ڈائمنڈز |
2019 | یارکشائر ڈائمنڈز |
2019/20 | سڈنی سکسرز |
2019/20 | تسمانیہ |
2021–تاحال | ناردرن سپر چارجرز |
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 3 اکتوبر 2022 |
ہولی جیڈ آرمیٹیج (پیدائش 14 جون 1997) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہیں جو اس وقت یارکشائر کی کپتانی کرتی ہیں اور ناردرن سپر چارجرز کے لیے بھی کھیل رہی ہیں۔ بحثیت ایک آل راؤنڈر وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے لیگ بریک بولر کے طور پر کھیلتی ہیں۔ وہ اس سے قبل یارکشائر ڈائمنڈز، سڈنی سکسرز اور تسمانیہ کے لیے بھی کھیل چکی ہیں۔[1][2]
مزید دیکھیے
- انگلینڈ کی خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کھلاڑیوں کی فہرست
- انگلینڈ کی خواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
- ↑ "ہولی آرمیٹیج"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-11
- ↑ "ہولی آرمیٹیج"۔ کرکٹ آرکائیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-11