مندرجات کا رخ کریں

پتور، کرناٹک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

ಪುತ್ತೂರು
شہر
ملک بھارت
ریاستکرناٹک
بھارت کے علاقوں کی فہرستکراوالی
ضلعDakshina Kannada
حکومت
 • MLAShakunthala Shetty T
بلندی87 میل (285 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل48,063
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز574201
رمز ٹیلی فون8251
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:IN
گاڑی کی نمبر پلیٹKA 21
ویب سائٹOfficial website
assi RAS 29

پوتور، کرناٹک (انگریزی: Puttur, Karnataka) بھارت کا ایک آباد مقام جو دکشن کنڑ میں واقع ہےـ یہ شہر دکشن کنڈا کے سب سے بڑی دوسری شہر ہے۔ یہ شہر منگلور سے 50 کیلو میٹر دور شرق میں واقع ہےـ یہاں اردو بشمول سات سے زیادہ زبان استعمال کیا جاتا ہےـ کنڈا، ملیالم، کونکنی، تولو، بیاری اس میں سے ہےـ یہ شہر صوبہ کیرلا کے سرحد کے قریب ہی ہےـ کاسرکوڈ یہاں سے 60 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں واقع ہےـ [1]

تفصیلات

پوتور، کرناٹک کی مجموعی آبادی 48,063 افراد پر مشتمل ہے اور 87 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Puttur, Karnataka"