مندرجات کا رخ کریں

ماؤنٹ پالونگ نیشنل پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
ماونٹ پالونگ قومی پارک
پالونگ پہاڑ پر سبزہ
مونٹ پالونگ پارک کا بورنیو میں محل وقوع
مونٹ پالونگ پارک کا بورنیو میں محل وقوع
مقاممغربی کلیمانتان، انڈونیشیا
قریب ترین شہرپونتیاناک
رقبہ900 کلومیٹر2 (9.7×109 فٹ مربع)

ماؤنٹ پالونگ نیشنل پارک ( (انڈونیشیائی: Taman Nasional Gunung Palung)‏ ) انڈونیشیا کے صوبے مغربی کالیمانتان میں، کیتاپانگ کے شمال میں اور سوکاڈانا کے مشرق میں جزیرے بورنیو پر واقع ہے۔

سیاحت

پارک میں ماحولیاتی سیاحت کے لیے کافی کشش ہے اور سیاحوں کے لیے کئی پرکشش مقامات ہیں۔ پارک میں داخل ہونے کی اجازت حاصل کرنے کا واحد طریقہ ناسالس ٹور اینڈ ٹریول یا اس کے شراکت داروں میں سے کسی کی طرف سے پیش کردہ پیکج کی خریداری ہے۔ ناسالس Nasalis ایک منافع بخش کارپوریشن ہے جو مقامی نیشنل پارک کے عملے اور منتظمین کے ذریعے چلائی جاتی ہے۔ اگست، 2011ء تک، پارک نے کسی دوسری سیاحتی کمپنی کو پارک کی حدود میں کام کرنے کی منظوری نہیں دی تھی۔

مزید دیکھیے