مندرجات کا رخ کریں

قوم جوجی اردو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
باتو خان

قوم جوجی اردو (Hordes of the Jochid Ulus) کے دو بڑے لشکر سفید اردو (White Horde) اور ازرق اردو (Blue Horde) ہیں۔ رشید الدین فضل اللہ ہمدانی کے مطابق چنگیز خان کے سب سے بڑے بیٹے جوجی خان کے 14 بیٹے تھے۔ اس کی وفات کے بعد اس کی جاگیر اور علاقوں پر بھائیوں نے باتو خان کی حکمرانی تسلیم کر لی اور اسے خان کا درجہ دیا۔ اردو خان جو دونوں میں سے بڑا تھا اس نے بھی باتو خان کو اردوئے زریں کا خاقان تسلیم کیا۔ اردو اپنے کچھ چھوٹے بھائیوں کے ساتھ قوم جوجی کے اردوئے زریں کے مشرقی بازو کی حکمرانی کرتا تھا جبکہ باتو اور دیگر بھائی مغربی حصے کے حکمران تھے۔ ان کے لشکروں (اردو) کو سفید، ازرق اور سرمئی ناموں سے یاد کیا جاتا تھا۔

تصاویر