مندرجات کا رخ کریں

قدیم مشرقی تہذیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
قدیم مشرق کا سرسری نقشہ

قدیم مشرقی تہذیب یا قدیم مشرق کی اصطلاح مغربی ایشیا اور شمال مشرقی افریقہ کے علاقوں کے لیے استعمال کی جاتی ہیں جہاں رومی اور یونانی تہذیبوں سے پہلے تہذیبیں آباد تھیں دورِ جدید میں ان علاقوں کو مشرق وسطیٰ کا نام دیا جاتا ہے۔ اس وقت اس علاقے میں عراق، شام، فلسطین، اسرائیل، مصر، لبنان اور جزیرہ نمائے عرب کے علاوہ ترکی اور ایران کے کچھ حصے آباد ہیں۔