جھنگ صدر
Appearance
شہر | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ضلع جھنگ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
جھنگ صدر (متغیرات: جھنگ مگھیانہ) پنجاب، پاکستان، میں دریائے چناب کے ساتھ لاہور سے 193 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع شہر ہے۔ یہ 31.28 شمالاً طول بلد اور 72.32 شرقاً عرض بلد کے درمیان واقع ہے ۔[1][2]
جھنگ صدر کی آبادی 2007 میں 354,248 (1998 ء میں 293,366)شمار کی گئی ۔[2] بڑی تجارت گندم اور کپڑے ہیں ۔[1]
شہر کا سب سے بڑا اسکول گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول جھنگ صدر ہے جو 1905ء میں قائم کیا گیا۔[3]
حوالہ جات
- ^ ا ب "Jhang Sadar"۔ Merriam-Webster's Geographical Dictionary۔ Merriam-Webster۔ 2007۔ ص 553
{{حوالہ موسوعہ}}
: الوسيط|accessdate
بحاجة لـ|مسار=
(معاونت) - ^ ا ب "Jhang Sadar"۔ World Gazetteer۔ 2013-02-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-11-07
{{حوالہ ویب}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|coauthors=
(معاونت) - ↑ "Govt. Islamia High School Jhang Sadar"۔ Department of Educaiton Govt. of the Punjab۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-17