مندرجات کا رخ کریں

پُل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:25، 12 فروری 2025ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: تبدیلی روابط (Pont Alexandre III > پون الیکزاندر سوم، Template:cite web > سانچہ:حوالہ ویب، Template:cite web > سانچہ:حوالہ ویب، Template:cite web > سانچہ:حوالہ ویب، Template:ویکی ذخائر کا زمرہ > سانچہ:ویکی ذخائر کا زمرہ))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
دریائے زایندہ پر صفوی دور کا تعمیر کردہ سی وسہ پل، اصفہان، ایران
سان فرانسسکو کا مشہور زمانہ گولڈن گیٹ پُل

پُل ایک ایسی تعمیر ہے جو آمدورفت میں رکاوٹ بننے والی کسی چیز جیسے کہ دریا، گھاٹی، سڑک یا سمندر وغیرہ کو پار کرنے کے لیے بنائی جاتی ہے تاکہ آمدورفت میں آسانی پیدا کی جاسکے۔

نگار خانہ

[ترمیم]