مندرجات کا رخ کریں

شاہ مکھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 21:08، 12 اکتوبر 2024ء از Talal Bin Hasan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
شاہ مکھی
Shahmukhi
قسمAbjad
زبانیںپنجابی
مادری نظام
قدیم ترین سینائی
یونیکوڈ حدU+0600 to U+06FF

U+0750 to U+077F
U+FB50 to U+FDFF

U+FE70 to U+FEFF

شاہ مکھی (Shahmukhi) پنجابی زبان میں لکھنے کے لیے استعمال کیے جانے والے دو حروف تہجی میں سے ایک ہے۔ گرمکھی (Gurmukhi) (پنجابی: ਗੁਰਮੁਖੀ) پنجابی زبان کو لکھنے کے لیے بھارت میں زیادہ استعمال کی جاتی ہے۔[1] شاہ مکھی (Shahmukhi) پنجابی زبان میں لکھنے کے لیے پاکستان میں عام ہے۔

All basic Shahmukhi alphabets in Noto Nastaliq Urdu font

شاہ مکھی پنجابی زبان کا رسم الخط ہے بابا فرید گنج شکر علیہ الرحمہ جن کا دور 1173-1266 عیسوی ہوا آپ کا کلام شاہ مکھی میں موجود ہے۔ پنجاب کے مسلمان شعرا ہمیشہ فارسی رسم الخط میں اور ہندو دیوناگری، مہاجنی (لنڈے) یا فارسی رسم الخط میں اپنے کاروبار کرتے آ رہے ہیں۔

بنیادی حروفِ تہجی

[ترمیم]
1 2 3 4 5 6 7 8
ا ب پ ت ٹ ث ج چ
ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز
ژ س ش ص ض ط ظ ع
غ ف ق ک گ ل لؕ م
ن ݨ ں و ہ ھ ء ی
ے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. An illustrated history of world religions