کارل لیبنبرگ
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | کارل یوجین لیبنبرگ |
پیدائش | کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقہ | 22 اکتوبر 1947
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 9 (1992–1995) |
ایک روزہ امپائر | 33 (1992–1996) |
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 10 جولائی 2013 |
کارل یوجین لیبنبرگ (پیدائش: 22 اکتوبر 1947ء) جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹ امپائر ہیں۔ انھوں نے 1992ء اور 1995ء کے درمیان 9 ٹیسٹ میچز اور 1992ء اور 1996ء کے درمیان [1] ون ڈے میچوں میں حصہ لیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Karl Liebenberg"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2013