مندرجات کا رخ کریں

جھیل مانیارا نیشنل پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 05:56، 20 جنوری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← اور, جو, == حوالہ جات ==؛ تزئینی تبدیلیاں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
جھیل مانیارا نیشنل پارک
جھیل مانیارا نیشنل پارک میں میدانی زیبرا
جھیل مانیارا نیشنل پارک is located in تنزانیہ
جھیل مانیارا نیشنل پارک
مقاماروشا اور مانیارا ریجن، تنزانیہ
قریب ترین شہرروشا شہر، باباٹی
رقبہ325 کلومیٹر2 (125 مربع میل)
زائرین178,473 (in 2012[1])

جھیل مانیارا نیشنل پارک تنزانیہ کے اروشا اور مانیارا ریجن کا ایک محفوظ علاقہ ہے جو مانیارا جھیل اور عظیم رفٹ ویلی کے درمیان واقع ہے۔ یہ تنزانیہ نیشنل پارکس اتھارٹی کے زیر انتظام ہے اور اس کا رقبہ 325 مربع کلومیٹر (125 مربع میل) ہے جس میں 230 مربع کلومیٹر (89 مربع میل) جھیل کا رقبہ بھی شامل ہے۔ جھیل پر پرندوں کی 350 سے زائد اقسام دیکھی گئی ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Yasir Sharaf (11 اپریل 2017)۔ "The Attractions Of Manyara National Park Tanzania"۔ XPATS International۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-16