مندرجات کا رخ کریں

پلا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:03، 19 جنوری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← انھوں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
پلے

پلا (جمع: پلے) (انگریزی: Puppy) سے مراد کتے کا بچہ۔ اس لفظ کا اطلاق سور پر بھی ہو سکتا ہے، اگر چیکہ اکثر اس سے کتا مراد ہے۔ کتے کے نچے پیدائش کے کچھ وقت بعد ایک سے ڈیڑھ کیلو وزن کے ہو سکتے ہیں، جب کہ نعد میں یہ وزن 7 سے 11 کیلو تک بھی جا سکتا ہے۔ کتے کافی جلدی بڑھتے ہیں۔ یہ اکثر ماں باپ کا رنک اختیار کرتے ہیں۔

ان ویٹرو فرٹیلائزیشن (آئی وی ایف) طریقہ کار میں لیبارٹری میں مصنوعی طور پر بچوں کی پیدائش کے تولیدی عمل کا آغاز کیا جاتا ہے۔ اس طریقے کو ٹیسٹ ٹیوب بے بی بھی کہا جاتا ہے۔ کورنیل یونیورسٹی کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ آئی وی ایف طریقہ کار میں ہونے والی پیش رفت معدومیت کے خطرے سے دوچار نسلوں کے تحفظ کے لیے راہ ہموار کرنے اور انسانوں اور جانوروں کی بیماریوں کے خلاف جنگ میں مددگار ثابت ہو گی۔[1]

کورونا وائرس کی وبا کے باعث امریکا بھر میں جانوروں کی پناہ گاہیں خالی ہو رہی ہیں کیوں کہ لوگ بڑی تعداد میں ان آسرا گاہوں سے جانوروں کو پالنے کے لیے اپنے گھر لے جا رہے ہیں۔ جانوروں کی فلاح کے لیے سرگرم ایک امریکی ادارے کی صدر کِٹی بلاک کہتی ہیں کہ انھوں نے ماضی میں کبھی ایسا نہیں دیکھا کہ لوگ اتنی بڑی تعداد میں جانوروں کو پالنے کے لیے لوگ لے جا رہے ہیں۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]