گووند ولبھ پنت
Appearance
پنڈت گووند ولبھ پنت یا جي وی پنت (پیدائش: 10 ستمبر 1887ء - 7 مارچ 1961ء) ایک مشہور مجاہد آزادی اور سینئر بھارتی سیاست دان تھے۔[1] وہ اتر پردیش ریاست کے پہلے وزیر اعلٰی اور بھارت کے چوتھے وزیر داخلہ تھے۔ سن 1955ء میں انھیں بھارت رتن سے نوازا گیا۔ وزیر داخلہ کے طور پر ان کا بنیادی کردار ادا بھارت کو زبان کے مطابق ریاستوں میں تقسیم کرنا اور ہندی زبان کو بھارت کی دفتری طور پر نافذ کرنا تھا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Govind Ballabh Pant گووند ولبھ پنت
- ↑ "Govind Ballabh Pant Engineering College, Pauri Garhwal, Uttarakhand آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gbpec.net (Error: unknown archive URL)". Gbpec.net. Retrieved 1 January 2013.
ویکی ذخائر پر گووند ولبھ پنت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1887ء کی پیدائشیں
- 1961ء کی وفیات
- اتر پردیش سے آزادی ہند کے فعالیت پسند
- اتر پردیش سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- اتر پردیش سے راجیہ سبھا کے ارکان
- اترپردیش کے وزراء اعلی
- انڈین نیشنل کانگریس کے وزرائے اعلیٰ
- برطانوی ہند کے قیدی اور زیر حراست افراد
- بھارت رتن وصول کنندگان
- بھارت کی دستور ساز اسمبلی کے ارکان
- بھارت کے وزراء داخلہ
- ضلع الموڑا کی شخصیات
- فاضل جامعہ الہٰ آباد
- ہندوستان کی مرکزی قانون ساز اسمبلی کے اراکین
- بھارت میں ریاستی جنازے
- گاندھیائی شخصیات